Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
Health & Fitness
Technology
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Podjoint Logo
US
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts116/v4/13/71/56/13715637-b6e0-b70c-c68b-2716878a4918/mza_3917506229919952260.jpg/600x600bb.jpg
Urdu Adab
Aoun Sami
28 episodes
4 days ago
An effort to share great thoughts and emotions described in best of words by Urdu poets of our times. Urdu poetry podcast
Show more...
Books
Arts
RSS
All content for Urdu Adab is the property of Aoun Sami and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
An effort to share great thoughts and emotions described in best of words by Urdu poets of our times. Urdu poetry podcast
Show more...
Books
Arts
Episodes (20/28)
Urdu Adab
Aaj ki Shab Tu kis Taur Guzar Jaye Gi

By Parveen Shakir

Show more...
6 months ago
2 minutes 46 seconds

Urdu Adab
Kabhi Kabhi Meray Dil Main

کبھی کبھی میرے دل میں

Show more...
9 months ago
3 minutes 9 seconds

Urdu Adab
اگر کبھی میری یاد آئے

In case you miss me 🎧🎵

Show more...
1 year ago
2 minutes 59 seconds

Urdu Adab
میں نے غزلیں کہیں

Love Indeed is the strongest emotion. It brings the best out of us. Creativity couldn’t explore its boundaries unless it is seeking the best of it.

Show more...
1 year ago
2 minutes 12 seconds

Urdu Adab
کبھی مایوس مت ہونا

A motivational Humd

Show more...
1 year ago
5 minutes 30 seconds

Urdu Adab
کو بہ کو پھیل گئی
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی۔۔ اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
Show more...
1 year ago
1 minute 35 seconds

Urdu Adab
میرا دل نواز الگ ہے
‏کچھ تو ہوا بھی سرد تھی، کچھ تھا تیرا خیال بھی ‏دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی ‏بات وہ آدھی رات کی، رات وہ پورے چاند کی ‏چاند بھی عین چیت کا، اُس پہ تیرا جمال بھی ‏سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتا ‏ایک دفعہ تو رُک گئ گردشِ ماہ و سال بھی ‏دل تو چمک سکے گا کیا..! پھر بھی تراش کے دیکھ لیں ‏شیشہ گرانِ شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی ‏اُس کو نہ پا سکے تھے جب، دل کا عجیب حال تھا ‏اب جو پلٹ کے دیکھیے بات تھی کچھ محال بھی ‏میری طلب تھا ایک شخص، وہ جو نہیں مِلا تو پھر ‏ہاتھ دُعا سے یوں گرا، بھول گیا سوال بھی ‏شام کی ناسمجھ ہوا پوچھ رہی ہے اِک پتا ‏موجِ ہوائے کوئے یار کچھ تو میرا خیال بھی ‏پروین شاکر
Show more...
1 year ago
1 minute 22 seconds

Urdu Adab
میں سمجھ گیا۔۔۔۔۔
میں سمجھ گیا ۔۔۔ شاید یہی سمجھداری ہے
Show more...
1 year ago
1 minute 52 seconds

Urdu Adab
‏زیست کا استعارہ ہو جاۓ
‏زیست کا استعارہ ہو جاۓ ‏اب تو کوئی ہمارا ہو جاۓ ‏ ‏ہے کڑا وقت اس پہ شعر کہو ‏شاید اِس سے گزارا ہو جاۓ ‏عین ممکن ہے عشق میں تم کو ‏حد سے بڑھ کر خسارہ ہو جاۓ ‏تم کسی کے کبھی ہوۓ ہو کہاں ‏کوئی کیسے تمہارا ہو جاۓ ‏کیا مقدر میں تھا لکھا میرے ‏کاش کوئی اشارہ ہو جاۓ ‏دن گزر جاۓ گا مسرت سے ‏آپ کا گر نظارہ ہو جاۓ ‏پہلے جیسی کبھی نہیں ہوتی ‏گر محبّت دوبارہ ہو جاۓ ‏تم نظر بھر کے دیکھ لو جس کو ‏وہ چمکتا ستارا ہو جاۓ ‏عشق خود کہہ رہا تھا شوبی سے ‏سب پہ مت آشکارہ ہو جاۓ
Show more...
1 year ago
1 minute 34 seconds

Urdu Adab
‏فصیلِ جان میں کتنے شِـگاف کـرتا ھـوں؟
‏فصیلِ جان میں کتنے شِـگاف کـرتا ھـوں عشق پہ جب"شین کاف"کرتا ھوں ‏مرا خُدا تو ھےسب کی سلامتی کا خُدا ‏خُدائےکُشت سے میں اِنحراف کرتا ھوں ‏نِزار فہم کو ھے تـابِ ارتداد کہاں ‏یہ لَن ترانیاں اپنے خلاف کرتا ھوں ‏مرےخمیر میں فرعونیت کا عُنصر ھے ‏بطور ایک بشر اعتراف کرتا ھـوں ‏میں وہ نہیں ھوں جو جَل جاؤں روشنی سے تری ‏میں رکھ کے فاصلہ تیرا طواف کرتا ھوں ‏مرے سُخن میں ھے آیاتِ آگہی کا غُلُو ‏رُموزِ نَحوِ خودی اِنکشاف کرتا ھـوں ‏مرے رفیـق مری شفقتوں پہ نازاں ھـیں ‏میں دشمنوں کو بھی فوراً معاف کرتا ھوں ‏ترے فراق سے مشروط ھے وصال مرا ‏سو عمر بھر کے لیے اعتکاف کرتا ھوں ‏گلی گلی میں تعفُّن ھے نفرتوں کا اَمـؔـر ‏گلاب بانٹتا ھـوں ، خـار صـاف کـرتا ھـوں ‏امـؔـر رُوحانی
Show more...
1 year ago
2 minutes 8 seconds

Urdu Adab
محبت مستقل غم ہے
‏سَاغر صدّیقی ‏ﻣﺤﺒﺖ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻏﻢ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻏﻢ ﮐﺎ ﮔﮩﻮﺍﺭﮦ ‏جو آنسو رنگ لے آےٓ وہی دامن کا شہ پارہ ‏جسے اَرماں کا خُوں دے کر بنام آرزو سینچا ! ‏خدا جانے کہاں ہے وہ جہان زندگی آرا ‏مِرا ذوقِ خریداری ہے اِک جنسِ گراں مایہ ‏کبھی پھُولوں کے شیدائی کبھی کانٹوں کا بنجارہ ‏جہاں منصب عطا ہوتے ہیں بے فکر و فراست بھی ‏وہاں ہر جُستجو جُھوٹی ' وہاں ہر عَزم ناکارہ ‏بَسا اوقات چُھو لیتی ہَے دامن کبریائی کا ‏تمہاری جنبشِ اَبرو ' مِری تخلیقِ آوارہ ‏نہ جانے محتسب کیوں میکدے کا نام دیتے ہیں ‏جہاں کچھ آدمی کرتے ہیں اپنے دَرد کا چارہ ‏تِرے گیسو خیالوں کی گرفتِ ناز سے گزرے ‏کہ جیسے ایک جوگی بَن میں لہراتا ہے دو تارہ ‏پلٹ آےٓ ہیں شاید انقلابِ دید کے لمحے ‏نظر کی وُسعتوں میں ڈوبتا جاتا ہے نظّارہ ‏فقط اِک ہاتھ میں ٹوٹا ہوا ساغؔر اُٹھانے سے ‏لَرز اٹھا ہے اے یزداں تِری عظمت کا مینارہ
Show more...
1 year ago
2 minutes 10 seconds

Urdu Adab
متاع الفاظ
‏”متاعِ الفاظ“ ‏یہ جو تم مجھ سے گریزاں ھو ، میری بات سنو ‏ھم اِسی چھوٹی سی دنیا کے ، کسی رَستے پر ‏اتفاقاً ، کبھی بُھولے سے ، کہیں مل جائیں ‏کیا ھی اچھا ھو کہ ، ھم دوسرے لوگوں کی طرح ‏کچھ تکلف سے سہی ، ٹہر کہ کچھ بات کریں ‏اور اِس عرصۂ اخلاق و مروت میں ، کبھی ‏ایک پل کے لیے ، وہ ساعتِ نازک ، آ جائے ‏ناخنِ لفظ ، کسی یاد کے زخموں کو چُھوئے ‏ایک جھجھکتا ھُوا جملہ ، کوئی دُکھ دے جائے ‏کون جانے گا ؟ کہ ھم دونوں پہ ، کیا بیتی ھے ؟ ‏یہ جو تم مجھ سے گریزاں ھو ، میری بات سنو ‏اِس خامشی کے اندھیروں سے ، نکل آئیں ، چلو ‏کسی سلگتے ھُوئے لہجے سے ، چراغاں کر لیں ‏چن لیں پھولوں کی طرح ، ھم بھی متاعِ الفاظ ‏اپنے اُجڑے ھُوئے دامن کو ، گلستاں کر لیں ‏یہ جو تم مجھ سے گریزاں ھو ، میری بات سنو ‏دولتِ درد بڑی چیز ھے ، اقرار کرو ‏نعمتِ غم ، بڑی نعمت ھے ، یہ اِظہار کرو ‏لفظ ، پیماں بھی ، اِقرار بھی ، اظہار بھی ھیں ‏طاقتِ صبر اگر ھو تو ، یہ غم خوار بھی ھیں ‏ھاتھ خالی ھوں تو ، یہ جنسِ گراں بار بھی ھیں ‏پاس کوئی بھی نہ ھو پھر تو ، یہ دلدار بھی ھیں ‏یہ جو تم مجھ سے گریزاں ھو ، میری بات سنو
Show more...
1 year ago
3 minutes 1 second

Urdu Adab
اک فسردہ داغ میں ہے
‏‏اک حرف فسردہ داغ میں ہے ‏اک بات بُجھے چراغ میں ہے ‏اک نام لہو کی گردشوں میں ‏طوفان میں ڈولتا سفینہ ‏ڈوبے نہ بھنور کے پار اُترے ‏اک شام کہ جس کے بام و در کو ‏ہاری ہوئی صبح سے شکایت ‏رُوٹھے ہوئے چاند کی تمنّا ‏اک راہ نورد جو یہ چاہے ‏پاؤں نہ حدِ وفا سے نکلے ‏سر سے نہ سفر کا بار اُترے ‏پتّا تھا ابھی ہَرا سفر کا ‏کچّی تھی ابھی صدا کی ٹہنی ‏کیوں ریشۂ برگِ کم نمو میں ‏پھر آتشِ رنگ جل اُٹھی ہے ‏ کیوں صبح کی بے عمل سپہ نے ‏ہتھیار سجا لیے بدن پر ‏مقتل میں صفیں درست کی ہیں ‏کیوں درد کے جھٹپٹے کی حد پر ‏پھر ہجر غروب ہو رہا ہے ‏پھر نظم طلوع ہو رہی ہے ‏میں کون جو انجمِ سحر سے ‏اثبات و ثبوتِ ذات چاہوں ‏دریا سے حسابِ آب مانگوں ‏صحرا سے تعینات چاہوں ‏مہتاب سے چاندنی کا معیار ‏مضراب سے زخمِ نغمۂ تار ‏میں کون شمار کرنے والا ‏میں اپنی صدا سے ڈرنے والا ‏بارش سے سفال بھرنے والا ‏میں کون سوال کرنے والا ‏کاغذ پہ سُلگتی شامِ الہام ‏تختی پہ سپیدۂ سحر ہے ‏اے سطرِ نمودِ ذات، تیرا ‏کس ساعتِ معتبر میں گھر ہے ‏اس بام پہ میرے نام کی خشت ‏دیوار پہ دَھر ایاغ میرا ‏مہتاب کو میرے روبرو کر ‏آئینہ ہو مجھ پہ داغ میرا ‏مجھ پر بھی کُھلیں حدود میری ‏مجھ کو بھی ملے سراغ میرا ‏میں کون؟ کہاں مِرا سفر ہے ‏اے سطرِ نمودِ ذات میرا ‏کس ساعتِ بے زماں میں گھر ہے ‏اک تیرِ مفاہمت سے رشتہ ‏صیّاد میں، صَید میں، ہدف میں ‏اک سیلئی موج سے ہیں پیدا ‏سو رابطے ساحل و صدف میں ‏میں اپنا حریف ڈھونڈتا ہوں ‏اک لشکرِ دردِ صف بہ صف میں ‏اُترے یہ سنانِ حرفِ وعدہ ‏خود میرے کنار میں، طرف میں ‏شاید کہ ثبوتِ ذات پاؤں ‏میں اپنی عبارتِ حلف میں ‏اختر حسین جعفری
Show more...
1 year ago
5 minutes 3 seconds

Urdu Adab
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔
Show more...
1 year ago
1 minute 36 seconds

Urdu Adab
عارض اشکوں سے ۔۔۔۔
‏عارض اشکوں سے ترے تر نہیں دیکھے جاتے ‏خاک میں رلتے یہ گوہر نہیں دیکھے جاتے ‏دیکھ سکتا ہوں زمانے کی بدلتی نظریں ‏تیرے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے ‏آئنہ بھی رخ روشن کے مقابل نہ رہے ‏ہم سے کوئی ترے ہمسر نہیں دیکھے جاتے ‏دل کے ساگر میں جو ہر شام و سحر اٹھتے ہیں ‏وہ تلاطم کبھی باہر نہیں دیکھے جاتے ‏مسکراتے ہوئے چہرے پہ نظر سب کی پڑی ‏زخم دل کے مگر اکثر نہیں دیکھے جاتے ‏حسن کے جلوے جو دیکھے ترے دیوانے نے ‏ہوش والوں سے وہ اکثر نہیں دیکھے جاتے ‏قدر کر قدر مرے ذوق نظر کی ساقی ‏سب حسیں یوں تو مکرر نہیں دیکھے جاتے ‏میکدہ اپنا ہے اور بادہ و ساقی اپنے ‏غیر کے ہاتھ میں ساغر نہیں دیکھے جاتے ‏یہ حسیں وادی و دریا گل و گلزار حبیبؔ ‏بن ترے مجھ سے یہ منظر نہیں دیکھے جاتے ‏
Show more...
1 year ago
2 minutes 20 seconds

Urdu Adab
تمہیں میں کسطرح دیکھوں؟
Endless expression of an emotion in just one instance
Show more...
1 year ago
3 minutes 5 seconds

Urdu Adab
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
Words can only describe they are just references most of the time
Show more...
1 year ago
1 minute 31 seconds

Urdu Adab
ہم ناراض ہیں تم سے
سنو !
Show more...
1 year ago
1 minute 47 seconds

Urdu Adab
اک منٹ
اک منٹ
Show more...
1 year ago
4 minutes 15 seconds

Urdu Adab
ہم نے تجھ جانا ہے فقط تیری عطا سے
رمضان سپیشل
Show more...
1 year ago
3 minutes 46 seconds

Urdu Adab
An effort to share great thoughts and emotions described in best of words by Urdu poets of our times. Urdu poetry podcast