It has been 12 years since Dr Deen Mohammad was Adducted
In 2013, Sammi Deen Baloch Daughter of Dr Deen Muhammad Baloch marched from Quetta to Karachi, and then to Islamabad covering more than 3000KM. Daughter of Dr Deen Muhammad Baloch, Sammi Deen Baloch said that they had used all possible democratic and peaceful channels to find out information about their father and possible safe recovery.
سوال1: بلوچستان میں جبری گمشدگیاں عروج پر ہیں اور اُن میں آپکی والد صاحب ڈاکٹر دین جان اُن میں سے ایک ہیں جو لمبے عرصے سے
جبری گمشدگی کا شکار ہیں آپ لوگوں کے دن کیسے گُزر رہے ہیں؟
سوال2: آپ لوگوں کا بچپن انہی روڈوں پر گزرا ہے کیا آپ خود
کو بدقسمت بلوچ بیٹی کہیں گے یا حالات کا نتیجہ کہتے ہیں؟
سوال3: آپ نے ہر امید کو آزمایا ہر دروازے کو دستک دی لیکن کوئی
امید و یاس نظر نہیں آئی کیا آپ مزید جد وجہد کرتے رہیں گے اور
کون سی اقدامات اٹھائیں گے؟
سوال4: بلوچستان میں انسانی حقوق کے پامالیوں پر ایک نظر ڈالیں؟
سوال5: پچھلے حکومت میں آپ لوگوں نے ڈی چوک کے سامنے
دھرنا دی جبری گمشدگی کے شکار خاندان سمیت اور اپوزیشن کی طرف
سے امید دی گئی کہ جب ان کی حکومت آئے ان تمام مسائل کا خاتمہ
ہوگا اب تو وہ حکومت میں ہیں اُن کی طرف سے کوئی اچھا تاثر ملا ہے یا نہیں؟
سوال6: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی تعداد کے مطابق کتنے بلوچ ہیں
جو رجسٹرڈ ہیں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں میں کتنے
لوگوں کے کیس چل رہے ہیں یا انہوں نے اس مسئلے کو کتنی سنجیدگی
سے لیا ہے؟
سوال7: جب کوئی واقعہ ہوتا ہے تو سب سے زیادہ شکار بلوچ طلباء
ہوتے ہیں لیکن اب دیکھنے میں آیا ہے کہ خواتین بھی اس زد میں
آرہے ہیں آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
سوال8: اس صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے آپ لوگ آگے کیا اقدامات اٹھائیں گے؟
سوال9: حکومت کی طرف سے جو کمیشن بنائی گئی ہے وہ کس حد تک شفاف ہے؟
سوال10: لاپتہ افراد کیلئے آواز اٹھانا کس حدتک مؤثر کُن ہے اور اس کے مثبت نتائج کونسے ہیں؟
سوال11: اب دیکھنے میں آیا ہے کہ سی ٹی ڈی کے نام میں جھوٹے
الزامات لگاتے ہیں یا بہت سے لوگوں کو ماورائے عدالت بے
گُناہوں کو ماردیتے ہیں اس کے پیچھے کونسے راز ہیں اور یہ کیا تاثر دینا چاہتے ہیں؟
سوال12: احتجاج،مظاہرے،دھرنے ،کیمپ یہ طریقے بروئے کار لانے
کے بعد بھی حکومت کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی آپ کے
خیال میں اور کونسے اقدامات مثبت اور مؤثر کُن ہیں؟
سوال13: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا لائحہ عمل سامنے رکھتے ہوئے
آپ اس سنگین صورتحال پر کیا کہیں گے؟
سوال14: جبری گمشدی کے شکار خاندانوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہیں؟