All content for The Shaal Times is the property of The Shaal Times and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
The Shaal Times is a digital media outlet dedicated to providing Balochistan with unbiased news. We publish stories by bringing the reality to masses.
Exclusive interview with Seema Baloch - Sister of Missing Shabeer Baloch |
The Shaal Times
15 minutes 22 seconds
3 years ago
Exclusive interview with Seema Baloch - Sister of Missing Shabeer Baloch |
سوال ; شبیر کی سیاسی،سماجی و نجی زندگی کو آپ نے بہ حیثیتِ ہمشیرہ کیسے دیکھا ہے اور سْیاسی فہم کو لوگوں تک کیسے پہنچائیں گے؟
سوال;چھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے اب تک کوئی امید ملی ہیکہ شبیر واپس آئیں گے؟
سوال; انسانی حقوق کے اداروں کے کردار کو آپ بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے میں کیسے دیکھتے ہیں؟
سوال;جہاں تک دیکھا جائے تو شبیر کا کیس بہت زیادہ ہائی لائٹ ہوا ہے کیا پاکستانی اداروں نے آپ لوگوں سے کوئی بات کی ہے اس حوالے سے؟
سوال;آواز اٹھانا اور خاموشی ان دو چیزوں کو آپ لاپتہ افراد کے مسئلے میں کس طرح دیکھتے ہیں؟
سوال;آپ کتنے پُر امید ہیں کہ شبیر جلد واپس آئیں گے اور مزید کس طرح کے اقدام اٹھانے والے ہیں؟
سوال; آپ ایک پُر عزم انسانی حقوق کے کارکن اور متاثر کُن آواز بن چُکے ہیں دیگر لاپتہ افراد کے وارثوں کو کیا پیغام دیں گے؟
The Shaal Times
The Shaal Times is a digital media outlet dedicated to providing Balochistan with unbiased news. We publish stories by bringing the reality to masses.