(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (نویں قسط
فراز نمبر تئیس، چوبیس، پچّیس اور چھبّیس
ایک علمی نشست و گفتگو
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
(شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔)
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (آٹھویں قسط
فراز نمبر بیس اکّیس اور بائیس
ایک علمی نشست و گفتگو
سید آئمن رضوی
برادر سید علی احمد زیدی
شور کے لیے کے لیے معذرت خواں ہیں۔
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (ساتویں قسط
فراز نمبر پندرہ سولہ سترہ اٹھارہ اور انّیس
ایک علمی نشست و گفتگو
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
السلام علیکم
اس قسط میں ہم نے اسلام، جانوروں کے حقوق اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ معاشرے میں عید الاضحیٰ اور دوسری اسلامی عبادتیں اب ایک تہوار کی صورت اختیار کرتی جارہی ہیں، جن کے وجہ سے اب لوگ بطور عادت یا ریاکاری، دینی عبادتیں انجام دیتے ہیں، عید الاضحیٰ اب کیسے منائی جاتی ہے؟ ایک مثالی عید کیسے منائی جاسکتی ہے؟
اسلام میں جانوروں کے حقوق کا کیا تصوّر ہے؟ اور ہم جانوروں کے ساتھ کیسے پیش آتے ہیں؟
ان تمام باتوں پر ایک دوستانہ مگر تنقیدی گفتگو۔ خدا ہمیں حقیقی مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے۔ ان شاء اللہ
امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ گفتگو پسند آئے گی، اپنی آراء سے ضرور نوازئیے۔
شکریہ
سید آئمن رضوی ۔ getmorefromlife@gmail.com
مہمان: محسن ناصری
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چھٹی قسط
فراز نمبر گیارہ، بارہ، تیرہ اور چودہ
ایک علمی نشست و گفتگو
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
برادر شیراز رضوی
درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پانچویں قسط
فراز نمبر نو اور دس
ایک علمی نشست و گفتگو
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (چوتھی قسط
فراز نمبر سات اور آٹھ
ایک علمی نشست و گفتگو
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
برادر شیراز رضوی
درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط
ایک علمی نشست
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
درخواست: آڈیو کے دوران ٹریفک کا شور کچھ مواقعوں پر سننے کو ملے گا، اس کے لیے معذرت خواں ہیں۔
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (دوسری قسط
ایک علمی نشست
سید آئمن رضوی
برادر محسن ناصری
(دعائے مکارم الاخلاق اور ہمارے مسائل کے حل (پہلی قسط
ایک علمی نشست
سید آئمن رضوی
برادر شیراز رضوی
برادر محسن ناصری
قرآن میں لفظ نور کن چیزوں کے لیے استعمال ہوا ہے؟
وہ کیا وجہ ہے کہ خدا نے اس لطیف وجود کی مثال مختلف چیزوں کے لیے استعمال کی ہے۔
محترم علی وجدان صاحب کی نئی کتاب میں اس حقیر کو بھی اپنے خیالات پیش کرنے کا کہا گیا تھا، خود ان کی گزارش تھی لہذا اس احقر نے کچھ خیالات پیش کیے اور ان کی زندگی پرایک مختصر نظر ڈالی تھی، ان ہی الفاظ کو آواز کا جامہ پہنا کر آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں۔
گندم، آٹے اور روٹی کے حوالے سے ایک حدیث کے بارے میں سوال پوچھا گیا تھا، اس کے حوالے سے کچھ گزارشات بیان کی ہے اور حدیث فھمی کی ایک کوشش
How can we understand the main ideas of Soorah-e-Aala of Quran-e-Majeed?
In order to remember and memorize we need to understand the meaning of any Soorah, this is exactly we are trying to achieve this in this podcast. Additionally we will relate the main ideas of this Soorah to our everyday issues so we can benefit from it in a way that we can enlighten ourselves.
This is an Urdu language podcast explaining the following:
What are the three important parts of religious teachings?
Definition of Theology, Ethics and Jurisprudence (In Urdu language)
تعلیمات دین کے تین اہم حصّے
عقائد
اخلاق
احکام