
محترم علی وجدان صاحب کی نئی کتاب میں اس حقیر کو بھی اپنے خیالات پیش کرنے کا کہا گیا تھا، خود ان کی گزارش تھی لہذا اس احقر نے کچھ خیالات پیش کیے اور ان کی زندگی پرایک مختصر نظر ڈالی تھی، ان ہی الفاظ کو آواز کا جامہ پہنا کر آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں۔