میرا ذاتی پوڈکاسٹ جس کے ذریعے میں اپنے تجربات، خیالات،تخلیقات اور اردو ادب کے شاہکار اپنی آواز میں نشر کرتا ہوں. اپنی رائے کے اظہار کے لئے ذیل میں دیے گئے لنک پر وائس میسج بھیج سکتے ہیں
https://anchor.fm/adnan-ahmad7/message
All content for Urdu me Baten is the property of Adnan Ahmad and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
میرا ذاتی پوڈکاسٹ جس کے ذریعے میں اپنے تجربات، خیالات،تخلیقات اور اردو ادب کے شاہکار اپنی آواز میں نشر کرتا ہوں. اپنی رائے کے اظہار کے لئے ذیل میں دیے گئے لنک پر وائس میسج بھیج سکتے ہیں
https://anchor.fm/adnan-ahmad7/message
مانا وہ دسترس تو لبِ یار تک نہیں
پر ایسا کیا کہ لذتِ گفتار تک نہیں
وہ حُسن جس کی آگ میں ہم لوگ جل گئے
اب اُس کی آنچ خود ترے رُخسار تک نہیں
حائل ہے راستے میں کوئی میرے، ورنہ مَیں
جس گھر میں قید ہوں وہاں دیوار تک نہیں
سَر دے کے اِس طرف سے فراغت نصیب ہے
اب کوئی ہاتھ تو مری دستار تک نہیں
غارت نہ جائے شام یوں میخانہ ڈھونڈتے
وہ شخص رہنما ہے جو میخوار تک نہیں
دیکھا تجھے تو بڑھ گئی ہے اور کچھ طلب
دل کی مراد اب ترے دیدار تک نہیں
دیکھیں تو پھر اُسی میں جئیں عمر بھر اسد
وہ خواب کیا جو ساعتِ بیدار تک نہیں
اسد رحمان