(II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹ
The New Life Mission
31 episodes
4 months ago
آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔
لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔
راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
All content for (II) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح، شہادت، اُٹ is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
آج زیادہ مسیحی ایذار سانیوں سے پہلے اُٹھائے جانے کے نظریے پر ایمان رکھتے ہیں۔ کیونکہ وہ اِس جھوٹی الٰہی تعلیم پر ایمان رکھتے ہیں جو اُنہیں سکھاتی ہے کہ وہ سات سالہ عظیم ایذار سانیوں کے آنے سے پہلے اُٹھا لئے جائیں گے، وہ فضول مذہبی زندگیاں گزار رہے ہیں جو دل جمعی میں شرابور ہیں۔
لیکن مقدسین کا اُٹھایا جانا صِرف سات نرسنگوں کے پھونکے جانے یعنی اپنے معمول پرچلنے کے بعد جب تک چھٹی آفت تمام نہیں ہو جاتی واقع ہوگا۔ یہ، مخالفِ مسیح کے ظہورکے بعد یعنی عالمگیر افراتفری کے درمیان اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے شہید ہونے اور جب ساتواں نرسنگا پُھونکا جائیگا واقع ہوگا۔ یہ اُس وقت ہوگا کہ یسوعؔ آسمان سے اُتر آئے گا اور جی اُٹھنا اور نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کا اُٹھایا جانا واقع ہوگا(۱۔تھسلنیکیوں۴: ۱۶۔۱۷)۔
راستباز جو ’’پانی اور رُوح کی خوشخبری ‘‘پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سِرے سے پیداہوئے تھے جی اُٹھیں گے اور اُٹھائے جائیں گے اور اِس طرح ہزار سالہ بادشاہت اور آسمان کی ابدی بادشاہت کے وارث ہوں گے، لیکن گنہگار جو پہلے جی اُٹھنے میں حصہ لینے کے قابل نہیں تھے خُد اکی معرفت سات پیالوں کے اُنڈیلے جانے کی عظیم سزا کا سامنا کریں گے اور جہنم کی ابدی آگ میں پھینک دئیے جائیں گے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مُکاشفہ ۸ باب اُن آفتوں کو قلمبند کر تا ہے جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔ یہاں تشویشناک سوالات میں سے ایک سوال یہ ہے آیا مقدسین اُن کے درمیان جو اِن آفتوں کے ماتحت دُکھ اُٹھائیں گے شامل ہوں گے یا نہیں۔ کلامِ مقدس ہمیں بتاتا ہے کہ مقدسین ،بھی،سات نرسنگوں کی آفات میں سے گزریں گے ۔ سات آفتوں میں سے ، وہ سب میں سے بلکہ آخری میں سے بھی گزریں گے۔سات نرسنگوں کی یہ آفتیں جو اِس باب میں ظاہر ہوتی ہیں حقیقی آفتیں ہیں جو خُدا اِس زمین پر نازل کرے گا۔خُدا ہمیں بتاتا ہے کہ وہ دُنیا کو اِن آفتوں کے ساتھ سزا دے گاجو فرشتوں کے سات نرسنگوں کے پھونکنے کے ساتھ شروع ہوں گی۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
مُکاشفہ ۵ باب میں سات مُہروں کے ساتھ مُہر کِیا گیا ایک طومار ظاہر ہوتا ہے، جو یسوعؔ نے لیا۔ اِس کا مطلب تھاکہ یوں خُدا کا کل اختیار اور قدرت یسوعؔ کے سُپرد ہوئے تھے، اور وہ تب سے آگے خُداکے منصوبہ کے مطابق دنیا کی راہنمائی کرے گا۔ مُکاشفہ ۸باب اِس حوالے کے ساتھ کُھلتا ہے، ”جب اُس نے ساتویں مُہر کھولی تو آدھ گھنٹے کے قریب آسمان میں خاموشی رہی۔اور میں نے اُن ساتوں فرشتوں کو دیکھاجو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہیں سات نرسنگے دِئے گئے۔“ یوں یسوعؔ طومار کی ساتویں مُہر کو کھولتا ہے، اور ہمیں آنے والی باتیں دکھاتا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اتھاہ گڑھا پاتال بھی کہلاتا ہے ، جس کا مطلب لااختتام گہرائی کی جگہ ہے ۔خُدا زمین پر زندہ رہنے والے مُخالفِ مسیح ، اُس کے ساتھیوں پر، اور وہ جو راستبازوں کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں ، مُصیبتیں لانے کے لئے، اتھاہ گڑھے کو کھولے گا۔ اِس اتھا ہ گڑھے کی چابی پانچویں فرشتے کو دی گئی تھی۔ یہ ایک خوفناک آفت ہے یعنی اتنی دہشتناک ہے جتنی جہنم بذاتِ خود ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
ہم بالائی حوالہ میں سات نرسنگوں کی آفتوں میں سے، ابھی پانچویں اور چھٹے نرسنگوں کی آفتوں کا معائنہ کر چکے ہیں۔ پانچواں نرسنگا ٹڈیوں کی آفت کو برپا کرتا ہے اور چھٹا نرسنگا دریائے فراتؔ پر جنگ کی آفت کا اعلان کرتا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اِس باب کااہم نکتہ آیت ۷ میں پایا جاتاہے: ’’ بلکہ ساتوِیں فرِشتہ کی آواز دینے کے زمانہ میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو ہو گا تو خُدا کا پَوشِیدہ مطلَب اُس خُوشخبری کے مُوافِق جو اُس نے اپنے بندوں نبیوں کو دی تھی پُورا ہو گا۔‘‘ دوسرے لفظوں میں ، اُٹھایا جانا، اِس موقع پر واقع ہو گا۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اب آئیں ہم اِس معاملہ کی طرف توجہ کریں کہ اُٹھایا جانا کب واقع ہو گا۔کلامِ مقدس میں بہت سارے حوالہ جات ہیں جو اُٹھائے جانے کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ نیا عہد نامہ بہت سارے حوالوں پر مشتمل ہے جواِس کا ذکر کرتے ہیں، اور اِسی طرح پرانا عہد نامہ ذکرکرتا ہے، جہاں ہم، مثال کے طور پر ایلیاہؔ کو دیکھ سکتے ہیں جو آ تشِین رتھ کے ساتھ آسمان پر چڑھ گیا، اور حنوکؔ جو خُداکے ساتھ چلا اور اُس کے ہاتھوں سے اُٹھا لیا گیا۔جس طرح دیکھا جا سکتا ہے، کلامِ مقدس بہت ساری جگہوں پر، اُٹھائے جانے کے بارے میں کلام کرتا ہے۔ اُٹھائے جانے کا مطلب ’ اوپر اُٹھنا ‘ ہے۔ یہ خُداکا اپنے لوگوں کو اپنی قدرت کے وسیلہ سے آسمان پر اُٹھانے کو بیان کرتا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
مُکاشفہ باب ۱۱ کا کلام ہمارے لئے انتہائی اہم ہے ، یعنی جس طرح خُدا کا سارا کلام اہم ہے۔ دُنیاکو تباہ کرنے کے واسطے ، ایک تشویشناک کام ہے جسے خُداکو پیشتر کرنے کی ضرورت ہے ۔ یہ آخری وقت پر اسرائیل کے لوگوں کی فصل کاٹنا ہے ۔ خُداکو دونوں اسرائیلیوں اور غیر قوموں کے لئے ایک اور کام بھی کرنا ہے ، یہ کام اُن کے شہید ہونے کی بدولت اُنہیں پہلے جی اُٹھنے اور اُٹھائے جانے میں شریک ہونے کے قابل کرنا ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
خُدا کیوں اسرائیل کے لوگوں کے لئے دو نبیوں کو بھیجے گا؟ خُدا خاص طور پر اسرائیل کے لوگوں کو بچانے کے لئے ایسا کرے گا۔ یہ خاص حوالہ ہمیں بتاتا ہے کہ خُدا اپنے دو گواہوں سے ایک ہزار دو سو ساٹھ دن تک نبوّت کروائے گا۔ یہ اسرائیلیوں کو آخری وقت پر بچانا ہے۔ یعنی یوں خُدا اسرائیل کے لوگوں کو بچائے گا کا یہ بھی مطلب ہے کہ دُنیا کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
یہ آیت ہمیں خُدا کی کلِیسیا کے بارے میں بتاتی ہے جو شہادت کے وسیلہ سے اُسے جلال دے رہی ہے ۔ ’’عورت جو آفتا ب کو اوڑھے ہوئے تھی ‘‘ اِس زمین پر خُدا کی کلِیسیا کو بیان کرتی ہے ، اور جُملہ ’’چاند اُس کے پاؤں کے نیچے تھا ‘‘ کا مطلب ہے کہ کلِیسیا اب تک دُنیا کے اختیاریعنی دُنیا کی حکومت کے ماتحت ہے ۔ دوسری طرف ، جُملہ ’’بارہ ستاروں کا تاج اُس کے سر پر ‘‘ کا مطلب ہے کہ اُس کی کلِیسیا شیطان کی ایذارسانی اور دھمکیوں پر اپنی شہادت کے ساتھ غالب آئے گی ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اِبتدائی کلیسیائی دَور میں، بہت سارے مقدسین جنھوں نے ہماری پیش قدمی کی بھی شہید ہوئے تھے۔ یہ شہادت ہماری ذاتی قو ت کی بدولت نہیں، بلکہ روح القدس کے وسیلہ سے جو ہمارے دلوں میں سکونت کرتا ہے حاصل ہوتی ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
یوحناؔ رسول نے ایک حیوان کو سمندر میں سے نکلتے ہوئے دیکھا ۔ اِس حیوان کی بدولت جو یوحناؔ نے دیکھا ، خُدا ہمیں دِکھاتا ہے مُخالفِ مسیح کیا کرے گا جب وہ اِس زمین برپا ہوگا ۔ خُدا نے یوحناؔ کو یہ حیوان سات سروں اور دس سینگوں کے ساتھ ہمیں یہ بتانے کے لئے نہیں دِکھایا کہ اِسی شکل کا ایک حیوان حقیقت میں ظاہر ہو گا اور اِس دُنیا میں متحرک ہوگا ، بلکہ ہمیں یہ بتانے کے لئے کہ ایک شخص اختیار اور اِس حیوان کی طاقت کے ساتھ ظاہر ہوگا ، مقدسین کو ستائے گا ، اور اُنہیں شہید کرے گا ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اِس سے حیران ہو کر ساری دُنیانے حیوان کی پیروی شروع کردی، اور جس طرح اُسے اژدہا سے اختیار مِلا تھا، اُنھوں نے اژدہا اور حیوان اور دونوں کی، یہ کہتے ہوئے، پرستش کی، ”حیوان کی مانند کون ہے؟ کون اُس کے ساتھ جنگ لڑنے کے قابل ہے؟“ یہ حوا لہ ہمیں یہ بھی بتاتا ہے کہ حیوان کو بڑے بول بولنے اور کفر بکنے کا مُنہ دیا گیا تھا، اور بیالیس مہینے تک اپنا کام جاری رکھنے کا اختیار دیا گیا تھا۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
یہ حوالہ نئے سِرے سے پیدا ہوئے مقدسین کے بارے میں ہے ، جو مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے اپنی شہادت کے بعد جی اُٹھے اور اُٹھائے گئے تھے ،یعنی آسمان پر خُداوند کی تمجید کررہے ہیں۔ مقدسین جو مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے شہید ہوئے تھے اور مقدسین جو سوئے ہوئے تھے تب ، ایک نئے گیت کے ساتھ خُداوند کی تمجید کرتے ہوئے ، آسمان پرموجود ہوں گے ۔ آیت ۴ میں ہم دیکھتے ہیں کہ ایک لاکھ چوالیس ہزارشخصوں نے اِس نئے گیت کو گایا ۔ آپ شاید حیران ہو سکتے ہیں ، تب ، آیا اُٹھائے جانے والوں کی تعداد صرف ایک لاکھ چوالیس ہزار لوگ ہوگی ۔ لیکن یہاں چودہ کا مطلب ہے کہ تمام چیزیں بدل چکی ہیں (متّی۱: ۱۷)۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اُن سب کو جو اپنے گنا ہوں کی معافی حاصل کر چکے ہیں یقیناًکیا یاد رکھناچا ہیے یہ ہے کہ صرف سارے بے گناہ مقد سین زندہ کیے جائیں گے اور مُخالفِ مسیح کے ہاتھوں سے شہید ہونے کے تھو ڑ ی دیر بعد اُٹھا لئے جائیں گے ۔جب مُخالفِ مسیح کے ظہور کا دن اور مقدسین کی شہادت کا دن آئے گا ،ہمیں کبھی نہیں بھو لنا چاہیے کہ خُدا کا ہر وعدہ پورا ہو جائے گا
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
آیت۱: پِھر مَیں نے آسمان پر ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان یعنی سات فرِشتےساتوں پِچھلی آفتوں کو لِئے ہُوئے دیکھے کیونکہ اِن آفتوں پر خُدا کا قہر ختم ہو گیا ہے۔باب ۱۵ ہمیں سات فرشتوں کی معرفت اُنڈیلے گئے سات پیالوں کی آفتوں کے ذریعہ سے لائے گئے دُنیا کے انجام کے بارے میں بتاتا ہے ۔ اِس کا ”آسمان پر ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان “ یعنی جو یوحنا ؔ رسول نے دیکھا کیا مطلب ہے؟ یہ مقدسین کا شیشے کے سمندر کے پاس کھڑے ہونے کا اور خُداکی تمجید کرنے کا دلکش منظر ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
مقدسین کو، اِسی طرح ، یقیناًاُس کی ہر جگہ موجود اور قا درِ مُطلق عزت اور قدرت اور سا ت پیالوں کی آفتوں کے وسیلہ سے ظاہر کی گئی طاقت کے لئے جو وہ اِس زمین پر اُنڈیلے گا خُدا وند کی تمجید کرنی چا ہیے ۔ہم اِس حقیقت کے لئے اپنے خُدا وند کا شکر کرتے ہیں کہ ایسی عدالت اُس کی ہر جگہ مو جودگی سے اور قا درِ مُطلق طاقت کے وسیلہ سے ممکن بنی ہے ۔یعنی خُدا وند سا ت پیالوں کی آفتوں کے سا تھ اپنے دشمنوں سے جہنم کی ابدی سزا کے ساتھ اپنا انتقا م لے گا اور، یہ مقدسین کے لئے ، ایسی چیز ہے یعنی وہ صرف شکر گزار ہو سکتے ہیں اوریہ سب سے زیا دہ منا سب ہے ۔ یوں مقدسین بچ نہیں سکتے بلکہ خُدا وند کی تمجید کرتے ہیں ۔ ہیلیلویاہ!
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
قہر کے سات پیالوں کی آفتوں کے ساتھ ، خُد ا مُخالفِ مسیح کے خادموں اور اُس کے لوگوں پر اپنا قہر نازل کرے گا جو اب تک اِس زمین پر زندہ ہوں گے ۔ تمام جاندار اور آدمی خُداکے غضب کے طوفان کے ہاتھوں سے ، اُسکےصبر کے اتنے سارے سالوں کے بعد پھٹتے ہوئے صاف ہوجائیں گے، اور وہ اُن بڑی آفتوں سے دُکھ اُٹھائیں گے جو عظیم ایذارسانیوں کے باقی سالوں میں اُن پراُنڈیلی جائیں گی ۔ اُس وقت یہ دُنیا خاک میں بدل جائے گی جیسے یہ ٹوٹ کر علیٰحدہ ہو جاتی ہے ،یعنی ریزہ ریزہ ہو جائے گی ، اور عالمِ فراموشی میں نیست ہوجائے گی ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
جب اِس آفت کا وقت آئے گا ہم صرف تصور کر سکتے ہیں اُن کے ساتھ کیا واقع ہوگا —اُن کی جِلد اُتر جائے گی؛ اُن کا اندرونی گوشت واضح طورپر جل کر، ٹوٹتے اور گلتے ہوئے سرخ ہو جائے گا۔ تب ہر کوئی جِلدی سرطان سے مر جائے گا۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
یہ جاننا کہ کسبی ، عورت ، اور خاص حوالے میں حیوان کون ہے تشریح کرنے اور باب ۱۷ کو سمجھنے کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ آیت ۱ میں ’’کسبی ‘‘ دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے ، جب کہ ’’عورت‘‘ دُنیا کو بیان کرتی ہے ۔ دوسری طر ف ، ’’حیوان‘‘ مُخالفِ مسیح کو بیان کرتا ہے ۔ ’’بہت سے پانی ‘‘ اِبلیس کی تعلیمات کو بیان کرتے ہیں ۔ جملہ، ’’ اِدھر آ۔ مَیں تُجھے اُس بڑی کسبی کی سزا دِکھاؤُں جو بُہت سے پانِیوں پر بَیٹھی ہُوئی ہے۔‘‘ ہمیں بتاتا ہے کہ خُد ادُنیا کے مذاہب کی عدالت کرے گا جو شیطان کی بہت سی تعلیمات پرتکیہ کیے ہوئے ہیں ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
بالائی حوالہ میں کسبی اِس دُنیا کے مذاہب کو بیان کرتی ہے، اور یہ ہمیں بتاتا ہے کہ و ہ دُنیا کی اشیاء اور خُداوند کی معرفت بخشی گئی مادی کثرت کے ساتھ فضول عیش و عشرت میں پڑ چکے ہیں۔ اُنھوں نے اپنے آپ کو تمام قسم کی آسائشوں کے ساتھ،یعنی سونے کے ہاروں اور ہیرے کی بالیوں، اور تمام قسم کے خوشبو دارتیل مل کر آراستہ کِیا۔ یہ حوالہ ہمیں بتاتا ہے کہ اُس کے ہاتھ میں ایک سونے کا پیالہ تھا، اور یعنی یہ اُس کی حرامکاری کی مکروہات اور ناپاکیوں سے بھرا ہوا تھا۔ یہ ہے خُدانے یوحناؔ کوکیا دِکھایا۔