Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
History
Health & Fitness
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts126/v4/49/1f/68/491f688f-2ab8-4ef3-fee9-9167603e37e3/mza_17390352164544593844.jpg/600x600bb.jpg
(I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹ
The New Life Mission
25 episodes
6 months ago
11ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد، ایک انٹرنیٹ ویب سائٹ ”www.raptureready.com“ جو آخری دَور پر معلومات فراہم کرتی ہے پر رپورٹ پیش کی گئی کہ (80) اَسی لاکھ سے زائد لوگ اِس تک پہنچے اور CNN اور TIMEکے، ایک مشترکہ سروے کے مطابق %59امریکی تباہی کی پیشنگوئیوں کے عقیدہ جزا و سزا پر ایمان رکھتے ہیں۔ وقت کی اَیسی ضرورت کے جواب میں مصنف مکاشفہ کی کتاب کے نکات کی ایک واضح اور تفصیل مہیا کرتے ہیں، جس میں مخالفِ مسیح کی آمد، مقدسین کی شہادت اور اُن کا اُٹھایا جانا، ہزار سالہ بادشاہت اور نیا آسمان اور نئی زمین شامل ہیں_یہ سب صحائف کے مکمل متن اور رُوح القدس کی راہنمائی میں ہیں۔ یہ کتاب مکاشفہ کی کتاب کی آیت بہ آیت تفسیر مہیا کرتی ہے جو مصنف کے مفصل پیغامات سے مزین ہے۔ جو کوئی اِس کتاب کو پڑھے گا تمام منصوبوں پر گرِفت حاصل کرے گا جو خُدا اِس دُنیا میں آئندہ کے لئے محفوظ رکھتاہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Show more...
Christianity
Religion & Spirituality
RSS
All content for (I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹ is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
11ستمبر کے دہشت گرد حملوں کے بعد، ایک انٹرنیٹ ویب سائٹ ”www.raptureready.com“ جو آخری دَور پر معلومات فراہم کرتی ہے پر رپورٹ پیش کی گئی کہ (80) اَسی لاکھ سے زائد لوگ اِس تک پہنچے اور CNN اور TIMEکے، ایک مشترکہ سروے کے مطابق %59امریکی تباہی کی پیشنگوئیوں کے عقیدہ جزا و سزا پر ایمان رکھتے ہیں۔ وقت کی اَیسی ضرورت کے جواب میں مصنف مکاشفہ کی کتاب کے نکات کی ایک واضح اور تفصیل مہیا کرتے ہیں، جس میں مخالفِ مسیح کی آمد، مقدسین کی شہادت اور اُن کا اُٹھایا جانا، ہزار سالہ بادشاہت اور نیا آسمان اور نئی زمین شامل ہیں_یہ سب صحائف کے مکمل متن اور رُوح القدس کی راہنمائی میں ہیں۔ یہ کتاب مکاشفہ کی کتاب کی آیت بہ آیت تفسیر مہیا کرتی ہے جو مصنف کے مفصل پیغامات سے مزین ہے۔ جو کوئی اِس کتاب کو پڑھے گا تمام منصوبوں پر گرِفت حاصل کرے گا جو خُدا اِس دُنیا میں آئندہ کے لئے محفوظ رکھتاہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Show more...
Christianity
Religion & Spirituality
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts126/v4/49/1f/68/491f688f-2ab8-4ef3-fee9-9167603e37e3/mza_17390352164544593844.jpg/600x600bb.jpg
باب ۳-3. فِلدِلفیہ کے کلِیسیا کے نام خط
(I) مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹ
9 minutes 16 seconds
2 years ago
باب ۳-3. فِلدِلفیہ کے کلِیسیا کے نام خط
خُداوند سب کےبادشاہ کی حیثیت سے آسمان کی بادشاہی پر سلطنت کرتا ہے۔ وہ مکمل اختیار اورقدرت والا خُدا ہے— جو کچھ وہ کھولتا ہے اُسے کوئی بند نہیں کرسکتا ، اور جوکچھ وہ بند کرتا ہے اُسے کوئی کھول نہیں سکتا۔ خُداوند کامل خُدا ہے جو اِس زمین پر آیا اور گنہگاروں کو پانی اور رُوح کی خوشخبری سے اُن کے سارے گناہوں سے نجات دلائی۔آسمان کا دروازہ صرف خُداوند کی طرف سے پانی اوررُوح کی خوشخبری کی عطا کردہ چابی کے ساتھ ہی کھولا جاسکتا ہے۔ اِس کے علاوہ اور کچھ نہیں اِسےکھول سکتا ، کیوں کہ اِس بادشاہی سے تعلق رکھنے والی ہر چیز کا انحصار ہمارے خُداوند خُدا پر ہے۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35