Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
News
Sports
TV & Film
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts211/v4/46/66/29/466629a5-47a8-af15-de9b-b572b2eed61c/mza_13887208084546820681.jpg/600x600bb.jpg
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
SBS
32 episodes
1 week ago
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
Show more...
Medicine
Health & Fitness
RSS
All content for Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا is the property of SBS and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
Show more...
Medicine
Health & Fitness
Episodes (20/32)
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Strength training صرف جسمانی نہیں ذہنی صحت کے لئے بھی اہم ہے : نمرہ منظور
نمرہ منظور ایک فٹنس انفلواینسر ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ اگر آپ جسمانی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں گے تو آپ کو ذہنی آسودگی بھی محسوس ہوگی۔ ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Show more...
1 week ago
12 minutes 50 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Aged care reforms: Who will pay more under the new system? - ایجڈ کیئر اصلاحات: نئے نظام کے تحت ضیف اور معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے زیادہ ادائیگی کون کرے گا؟
A long-awaited Aged Care Act comes into force today [[Nov 1]], four years after a Royal Commission recommended major reforms to the sector. The federal government says it will give older Australians more choice and access to in-home support, but there are concerns many people will end up paying more for care. - طویل انتظار کے بعد ایجڈ کیئر ایکٹ یکم نومبر سے نافذ ہو گیا ہے،چار سال قبل رائل کمیشن کی جانب سے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کے بعد یہ قانون متعارف کروایا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون بزرگ آسٹریلین باشندوں کو گھروں میں دیکھ بال کی بہتر خدمات تک رسائی دے گا، تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے افراد کو دیکھ بھال کی زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔
Show more...
2 weeks ago
7 minutes 29 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
پاکستان رپورٹ: خوف نہیں، آگاہی ضروری، پاکستان میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کا انتباہ
بریسٹ کینسر اعداد و شمار سے بڑھ کر ہر گھر کی کہانی بنتا جا رہا ہے، یہ کینسر اب ملک میں خواتین میں پائے جانے والا سب سے عام اور جان لیوا مرض بن چکا ہے
Show more...
2 weeks ago
5 minutes 16 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں
آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
Show more...
1 month ago
6 minutes 52 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
چھاتی کا سرطان آسٹریلیا میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے: اونکولوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ثاقب
ڈاکٹر عائشہ ثاقب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر سات میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کا شکار ہو سکتی ہے۔
Show more...
1 month ago
11 minutes 3 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Australian men face loneliness crisis: what’s driving it and how to fix it - آسٹریلین مردوں کی بڑھتی تنہائی اور اس سے جڑے مسائیل کو قومی بحران کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
Loneliness among men has been described as a "crisis" in Australia, and it appears to be on the rise. This social isolation can not only hurt mens mental health and overall wellbeing, it is also costing the Australian economy billions of dollars. A recent Australian study could hold the answer as to why men appear to be stuggling more with loneliness. - آسٹریلیا میں مردوں کی تنہائی اور اکیلے پن کی بڑھتی شرح کو ایک "بحران" قرار دیا جا رہا ہے، اور یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ سماجی تنہائی نہ صرف مردوں کی ذہنی صحت اور مجموعی فلاح و بہبود کو متاثر کر رہی ہے بلکہ آسٹریلین معیشت کو بھی اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Show more...
1 month ago
7 minutes 24 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Australian women are living longer but it's not all good news - آسٹریلین خواتین کی عمر زیادہ ہوتی ہے لیکن یہ اچھی خبر نہیں ہے
The Australian Institute of Health and Welfare has produced a snap shot of Women’s health across the life course. While rates of cancer have gone down for women over the last 25 years, younger women continue to experience higher rates of depression and other mental health conditions. - آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ ویلفیئر نے خواتین کی صحت کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران ایک جائزہ پیش کیا ہے ۔ جبکہ گزشتہ 25 سالوں میں خواتین میں کینسر کی شرح کم ہوئی ہے، چھوٹی عمر کی خواتین اب بھی ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل کی زیادہ شرح کا سامنا کر رہی ہیں۔
Show more...
2 months ago
9 minutes 58 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
The cervical screening test that could save your life - سروائیکل اسکریننگ ٹیسٹ جو آپ کی جان بچا سکتا ہے
Cervical cancer is preventable, but only if you catch it early. Cultural and personal barriers have often meant that women avoid cervical cancer testing. But now with the help of a world-leading test, Australia is aiming to eliminate cervical cancer by 2035. The test is a safe and culturally sensitive option for women from all backgrounds. Best of all it could save your life—or that of someone close to you. - سروائیکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب آپ اسے جلد پکڑ لیں۔ ثقافتی اور ذاتی رکاوٹوں کا اکثر مطلب یہ ہوتا ہے کہ خواتین سروائیکل کینسر کی جانچ سے گریز کرتی ہیں۔ لیکن اب عالمی سطح پر معروف ٹیسٹ کی مدد سے، آسٹریلیا 2035 تک سروائیکل کینسر کو ختم کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ یہ ٹیسٹ تمام پس منظر کی خواتین کے لیے ایک محفوظ اور ثقافتی طور پر ایک اچھا انتخاب ہے۔ سب سے بہتر یہ آپ کی یا آپ کے کسی قریبی کی جان بچا سکتا ہے۔
Show more...
2 months ago
9 minutes 3 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Australia - allergy capital of the world - آسٹریلیا – دنیا کے سب سے ذیادہ ’الرجی سے متاثرہ افراد’ کا گھر
The number of Australians living with allergy has doubled in nearly 20 years, according to a new report, which examines the financial and personal costs of the chronic condition. Demand for services is unprecedented, and experts warn allergy does not just impact health - it can reshape sufferers’ lives. - ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق الرجی سے متاثرہ آسٹریلین افراد کی تعداد گزشتہ 20 سالوں میں دگنی ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ میں الرجی سے ملکی معشیت پرمالی اور ذاتی اخراجات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ الرجی صرف صحت کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ متاثرہ افراد کی زندگیوں کو بھی بدل سکتی ہے۔
Show more...
2 months ago
6 minutes 55 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Do mental health issues hinder communication in "silent" cultures? - کیا ذہنی اور نفسیاتی مسائل بات نہ کرنے کا کلچراس سے نمٹنے میں بڑا چیلنج ہے؟
Factors affecting migrants from South Asia and Pakistan to deal with mental illness include reluctance to talk about mental issues and a variety of delusions that make access to treatment even more difficult. Adelaide-based GP Dr Fatima Syeda is speaking on the subject. Find out the details in this podcast. - جنوبی ایشیا اور پاکستان سے آنے والے تارکینِ وطن میں دماغی اور ذہنی بیماریوں سے نمٹنے میں جو عوامل حائل ہیں ان میں فرسودہ روایات ، ذہنی امراض کے بارے میں بات کرنے میں جھجک اور کئی طرح کے توہمات بھی شامل ہیں جو علاج تک رسائی کو اورمشکل بنا دیتے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں مقیم جی پی ڈاکٹر فاطمہ سیدہ اس موضوع پر بات کر رہی ہیں ۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔
Show more...
2 months ago
9 minutes 54 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
"We need the slip, slop, slap of brain health - now": Advocates call for new national approach to dementia - ڈمینشیا اور الزائیمر جیسی بیماریوں کے لئےموثر پروگرام اور مزید فنڈنگ کا مطالبہ
A leading scientist has recommended that dementia be treated as an economic crisis as well as a health issue. Over 400,000 Australians live with dementia, and with an ageing population, this is expected to double by 2050. But dementia advocates say research funding in Australia lags behind other conditions, limiting access to life-changing dementia prevention and management programs. - ایک معروف سائنسدان نے تجویز دی ہے کہ آسٹریلیا کو ڈیمنشیا کو صحت کے مسئلے کے ساتھ ساتھ معاشی بحران کے طور پر بھی دیکھا جانا چاہئے۔ 400،000 سے زیادہ آسٹریلین ڈیمنشیا کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، اور عمر رسیدہ آبادی کے باعث توقع ہے کہ تعداد دوگنی ہوجائے گی. لیکن ڈیمنشیا کے خلاف کام کرنے والے گروپس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں الزائیمر جیسے امراض کی ریسرچ فنڈنگ دیگر شعبوں سے کم ہے، جس کی وجہ سے ڈیمنشیا کی روک تھام اور انتظام کے پروگراموں تک رسائی محدود ہے۔
Show more...
3 months ago
8 minutes 1 second

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Chikungunya: a new mosquito-borne virus to contend with - کیا آسٹریلیا میں وہ مچھر موجود ہیں جو "چکن گنیا" وائیرس پھیلا سکتے ہیں؟
A chikungunya outbreak in China has infected more than 7,000 people. Chikungunya causes fever and joint pain, but in some cases can be fatal. There is no vaccine or real treatment. Epidemiologist Jason Rasgon, from Penn State University, explains how the disease is transmitted, and why it seems to be spreading to new areas. The chikungunya virus is not currently endemic in Australia. There have been no locally acquired cases, though mosquitoes capable of spreading the virus are present in some areas of Queensland, and travellers can become infected with the chikungunya virus if travelling to a region of the world where chikungunya is found. - چین میں "چکن گنیا" کی وباء پھوٹ پڑی ہے جس سے سات ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ مچھروں سے پھیلنے والے اس وائرس کا کوئی ویکسین یا مؤثر علاج موجود نہیں ہے۔ چکنگنیا بخار اور جوڑوں میں درد کا باعث بنتا ہے، لیکن کچھ کیسز میں یہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔
Show more...
3 months ago
5 minutes 2 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Have a heart for your health, advocates urge amid rising AF rates - اپنے دل کے لئے وقت نکالیں!
An estimated half a million Australians are living with atrial-fibrillation, the most common type of irregular heartbeat. But around 30 percent of people who have AF don't even know it. That can have implications for people's health as they get older, with the condition leading to a higher risk for dementia and stroke. - ایک اندازے کے مطابق نصف ملین آسٹریلوی ایٹریل فیبریلیشن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، جو دل کی بے قاعدہ دھڑکنوں کی سب سے عام قسم ہے۔ لیکن تقریباً 30 فیصد لوگ جن کو ’اے ایف‘ ہے وہ جانتے بھی نہیں ہیں۔ اس سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ ان کی صحت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، اس حالت کے ساتھ ڈیمنشیا اور فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
Show more...
5 months ago
5 minutes 45 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
INTERVIEW: How a plan to lose weight left Sarah sick and hospitalised - وزن کم کرنے کا وہ پلان جس نے سارہ کو ہسپتال پہنچا دیا
Sarah Cox was told by her doctor to lose weight because her BMI, or Body Mass Index, was too high. But the consequences of her doctor's weight loss plan left the 35-year-old sick and hospitalised, as she battled an eating disorder for two-and-a-half years. Now, there is renewed scrutiny of the use of B-M-I as a measure of an individual's health. The tool has been used by doctors for more than 50 years to measure an individual's body fat, after it was first created in the 1830s by a Belgian mathematician [[Lambert Adolphe Jacques Quetelet]] who was not a doctor or a health practitioner. More evidence has since emerged about its efficacy - and a group of experts from around the globe are proposing new definitions of obesity that consider a spectrum for how excess fat may or may not impact an individual's health. In this episode of Weekend One on One Catriona Stirrat speaks to Sarah Cox about how her doctor's reliance on BMI led to the frightening deterioration of her mental and physical health - and the changes she is calling for when it comes to improving health care for people with larger bodies. - سارہ کاکس کو ان کے ڈاکٹر نے وزن کم کرنے کے لیے کہا تھا کیونکہ ان کا بی ایم آئی، یا باڈی ماس انڈیکس بہت زیادہ تھا۔ لیکن ان کے ڈاکٹر کے وزن میں کمی کے منصوبے کے نتیجے میں 35 سالہ سارہ نہ صرف بیمار ہوگئیں بلکہ اس پلان نے انہیں ہسپتال کے بستر تک پہنچا دیا۔ ، کیونکہ وہ ڈھائی سال تک کھانوں سے لڑتی رہیں۔ اب، کسی فرد کی صحت کی پیمائش کے طور پر B-M-I کے استعمال کی نئے سرے سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ اس پیمانے کو کو ڈاکٹر 50 سال سے زیادہ عرصے سے کسی فرد کے جسم کی چربی کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
Show more...
9 months ago
9 minutes 32 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Federal government disputes new report suggesting GP costs on the rise - جیب سے ادا کی جانے والی جی پی فیس میں اضافہ مگر حکومت کا اعداد و شمار سے اختلاف
The federal government has disputed the findings of a new report warning the cost of visiting a GP is on the rise. The annual survey of health clinics found a decline in the number letting patients use Medicare to cover expenses up front. But the Health Minister says increased government funding has actually boosted bulk billing rates. - وفاقی حکومت نے ایک نئی رپورٹ کے نتائج سے اختلاف کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ عام ڈاکٹر یا جی پی کے پاس جانے کی فیس بڑھ رہی ہے جسکے باعث کم لوگ ڈاکٹر کے پاس جارہے ہیں۔ لیکن حکومت نے اس رپورٹ سے اختلاف کیا ہے، وزیر صحت کا کہنا ہے کہ میڈی کئرکی حکومتی فنڈنگ میں اضافے سے بلک بلنگ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
Show more...
10 months ago
4 minutes 54 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Severe 2025 flu season likely, prompting calls to get vaccinated - اس سال ماہرین فُلو ویکسین لگوانے پر اتنا زور کیوں دے رہے ہیں؟
Queenslanders have been urged to overcome ‘vaccine fatigue’ and take up an offer of free vaccinations amid predictions of a severe flu season. Health Minister Tim Nicholls has announced free flu vaccinations are still available to anyone over the age of six months, after earlier saying he would halt the three-year campaign at the end of 2024. - کوئنز لینڈ کے باشندوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فُلو ویکسین لگوانے میں تاخیر نہ کریں۔ کیونکہ بد لتے موسم کے باعث عام فلو شدید انفُلوائنزا میں تبدیل ہو سکتا ہے اور ریاست میں مفت ویکسینیشن کی پیشکش برقرار ہے۔کچھ دوسری ریاستوں میں ویکسینیشن مہم کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے، لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ویکسین کی ضرورت پڑنے کا انتظار مت کریں بلکہ جیسے ہی یہ مارچ میں دستیاب ہو فلو ویکسین لگوالیں۔۔
Show more...
10 months ago
7 minutes 56 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ معلومات کے باعث غیر معمولی طور پر غذایت کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔
Show more...
1 year ago
3 minutes 59 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!
ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Show more...
1 year ago
5 minutes 42 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
Engineered stem cells breakthrough could save lives - آسٹریلیا میں مصنوعی خلیوں کی تیاری میں قابلِ ذکر پیش رفت کس طرح دنیا بھر میں انسانی زندگیاں بچا سکتی ہے؟
Australian scientists have made a world-first breakthrough creating lab engineered blood stem cells that closely resemble those found in the human body. They say the discovery could one day put an end to the search for 'perfectly matched' bone marrow donors that are often needed to treat those with leukaemia serious and blood disorders. - آسٹریلین سائنس دانوں نے لیب انجینئرڈ بلڈ اسٹیم سیل بنانے میں قابلِ ذکر پیشرفت کی ہے ۔ عالمی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی خلیے کی تیاری میں پیش رفت ایک دن 'بالکل مماثل' بون میرو ڈونرز کی تلاش کو ختم کرسکتی ہے۔
Show more...
1 year ago
4 minutes 49 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
دل کے دورے کی وہ علامات جن میں ہنگامی مدد حاصل کرکے جان بچائی جا سکتی ہے؟
ماہرین کے مطابق دل کے دورے کی علامات میں سینے میں شدید درد، دباؤ یا بھاری پن، سانس لینے میں مشکل، اچانک بے ہوشی یا ہوش کا جانا، اور دل کی دھڑکن کا مکمل طور پر رک جانا شامل ہیں۔ ان علامات کی صورت میں فوراً ایمرجنسی خدمات سے رابطہ نہ کرنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ایڈیلیڈ کے کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکراس کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
Show more...
1 year ago
11 minutes 10 seconds

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔