All content for Amir Khusro is the property of T.R. and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
مصالحہ کھانا جوڑتا تھا اور کھانا دل۔ آٹے میں نمک ہی نہیں محبت گوندھی جاتی تھی اور ڈھولک کی تھاپ پر جہاں سہیلیاں گیت پکاتی تھیں وہیں ابا مہمانوں کی تواضع میں تڑکا لگانا نہ بھولتے تھے۔ زندگی کے اس خزانے کا ذائقہ آج بھی ہونٹوں پہ زندہ رکھے، ہم لائے ہیں "کھانا خزانہ"۔ یہاں صرف کھانا نہیں بنتا، رشتے بنتے ہیں۔