All content for AL KITAAB is the property of Abdul Muhaimin Ravasia and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
My vision is based on the following Hadith..
خيركم من تعلم القرآن وعلمه
The best of you are those who learn the Qur'an and teach it..
سورہ آل عمران 71-64- (پارہ 3)
✳️ ابرھیم علیہ السلام مشرکین میں سے نہ تھے۔۔
✳️ یہودیت اور نصرانیت دونوں ابراھیم علیہ السلام کے بعد کی پیداوار ...
✳️ قتل مرتد کی سزا کیوں ضروری ہے ؟ ۔۔
✳️ دوسری آسمانی کتابوں کی اہمیت اور
✳️ مدینہ میں یہودیوں کا اصل کردار۔
✳️ اہل یہود تاریخ اور Balfour Declaration کے تناظر میں ۔۔
✳️ آدم و مسیح علیہم السلام کی Special creation ...
✳️ مباہلہ ( Mutual Self-cursing) کیا ہے؟ ۔۔
سورہ آل عمران 42-48 (پارہ 3)
✳️ بی بی مریم سلام اللہ علیہا کی پرورش کی سپردگی ۔۔
✳️ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اخبار غیب ...
✳️ پیدائش مسیح علیہ الصلاۃ والسلام ۔۔
سورہ آل عمران 21_30 (پارہ 3)
✳️ دین مکمل اختیار کرو ورنہ فلاح کا ہر کام برباد ہو جایگا ۔۔
✳️ یھود کا جھوٹا دعویٰ we are the chosen ones...
✳️ واللہ رؤوف بالعباد کے اصل معنیٰ؟
سورہ آل عمران 10-20 (پارہ 3)
✳️ اہل بصارت کون؟۔۔
✳️ تزکیہ نفس(self control) اور نفس کشی (self annihilation) کا فرق ...
✳️ اللہ کا منظور شدہ دین کونسا ہے؟
سورہ البقرہ 274-281 (پارہ 3)
✳️ اسلامی معیشت میں بچت کا اصل مصرف انفاق فی سبیل اللہ ہے۔۔
✳️ سود، بے روزگاری اور افراط زر ایک vicious circle...
✳️ سود خور سے اللہ اور اللہ کے رسول صلی علیہ وآلہ وسلم کی اعلان جنگ
سورہ البقرہ 258-269 (پارہ 3)
✳️ ابراھیم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ
✳️ حضرت عزیر علیہ السلام کا ذکر
✳️ انبیاء کرام علیہم السلام کا اللہ پر عین الیقین اور حق الیقین
سورہ البقرہ 254 - 257 (پارہ 3)
✳️ قرآن کی عظیم ترین آیت "آیت الکرسی"
✳️ اللّہ کی زندگی حیات مستعار نہیں
✳️ شفاعت کا categorical denial مگر استثناء کے ساتھ
سورہ البقرہ 232 تا 235 (پارہ 2)
✳️ بیوہ کی عدت کا بیان
✳️ طلاق یافتہ اور بیوہ کے نکاح کی تلقین
✳️ ایام عدت میں نکاح کا ارادہ اور اسکے ضمن میں احکامات۔۔