Home
Categories
EXPLORE
Music
History
Society & Culture
Education
Comedy
True Crime
Religion & Spirituality
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
Loading...
0:00 / 0:00
Podjoint Logo
UZ
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts221/v4/81/57/cf/8157cf9c-603d-e6e5-6bea-caf6e7ef676f/mza_11042527904463084690.jpg/600x600bb.jpg
سیاسی کروٹیں
Independent Urdu
80 episodes
1 month ago
ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔
Show more...
News Commentary
News
RSS
All content for سیاسی کروٹیں is the property of Independent Urdu and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔
Show more...
News Commentary
News
Episodes (20/80)
سیاسی کروٹیں
نئے آئینی پیکج کے اہم نکات آسان زبان میں
حکومتی اتحاد کی جانب سے چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ غیر سرکاری طور پر تو منظر عام پر آ چکا ہے، اکثر مندرجات کی توثیق حکومتی وزرا کے اظہار خیال سے بھی ہوگئی ہے لیکن ابہام ابھی بھی موجود ہے کہ مشاورت کے بعد جو مسودہ آئے گا وہ کیسا ہو گا۔ لیکن دستیاب معلومات کی بنیاد پر انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق اور ہارون رشید اہم نکات اس پوڈکاسٹ میں بتانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Show more...
10 months ago
10 minutes

سیاسی کروٹیں
عفت رضوی | جب تاج اچھالے جاتے ہیں
ہم دیکھ رہے ہیں کہ حکمرانوں کے کمخواب کے بستروں پہ جوتوں سمیت لیٹ کر مظاہرین نجانے کتنے جنموں کی تھکن اتار رہے ہیں لیکن کیا ہماری اشرافیہ کے محلوں کے مکین بھی یہ سب دیکھ رہے ہیں؟ 
Show more...
11 months ago
5 minutes

سیاسی کروٹیں
آصف محمود | کیا عدلیہ میں ’عظیم‘ جج بھی گزرے ہیں؟
پی سی او کا حلف نہ لینا اور آئین سے جڑے رہنا، آئینی تقاضا ہے۔ کوئی جج یہ تقاضے پورے کرتا ہے تو وہ اپنی بنیادی ذمہ داری ادا کرتا ہے۔ یہ یقیناً ایک اچھا اقدام ہے لیکن اس کا عظمت سے کیا تعلق؟ عظمت قابل بحث معاملہ ہے۔
Show more...
1 year ago
5 minutes

سیاسی کروٹیں
نو مئی: پاکستان فوج اپنے موقف پر قائم
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کی منگل کو ہونے والی پریس کانفرنس کا محور نو مئی 2023 کو عسکری تنصیبات پر حملوں سے متعلق فوج کا موقف ہی رہا۔ ترجمان کی پریس کانفرنس پر نو مئی میں ملوث افراد  اور ملک کی سلامتی سے متعلق چیلنجر پر کیا کہا گیا اس بارے ہلکا پھلکا تبصرہ ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
Show more...
1 year ago
12 minutes

سیاسی کروٹیں
عفت حسن رضوی | نام والی تختی کے ساتھ فوٹو والی مشہوری
اپنی کامیابی کا ڈنکا بھی بجانا ہو تو بڑے سائز کے منہ والی فوٹو نہیں لگائی جاتی، پرفارمنس دکھا دی جاتی ہے، باقی نیت کا فیصلہ اوپر والا اور کارکردگی کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔
Show more...
1 year ago
5 minutes

سیاسی کروٹیں
امریکہ کا انکار، پاکستان کی توانائی آپشن کیا ہیں؟
امریکی حکام نے گذشتہ دنوں ایک بیان میں بڑے واضح انداز میں کہا کہ وہ پاکستان کو ایران کے ساتھ قدرتی گیس کی پائپ لائن کے منصوبے کی اجازت نہیں دے گا، تو ایسے میں پاکستان کی توانائی آپشن کیا ہیں؟ سنیئے منیر احمد کے اس پوڈ کاسٹ میں ماہرین کی زبانی
Show more...
1 year ago
29 minutes

سیاسی کروٹیں
ملا ہبت اللہ کا پیغام نیا یا پرانا؟ لیکن کتنا اہم؟
افغان طالبان کے سپریم رہنما ملا ہبت اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف ان کی جنگ ختم نہیں ہوئی اور ان کی تحریک کا مقصد نفاذ شریعت ہے۔ افغانستان کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو آر ٹی اے پر اتوار کو چلائے جانے والے صوتی بیان کو بہت جلد ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ سنیے مزید احوال ہارون رشید کے اس پوڈکاسٹ میں۔ 
Show more...
1 year ago
9 minutes

سیاسی کروٹیں
بھٹو ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند مگر ادھورا
جب 2011 میں صدر نے یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا تو میں اس قانونی ٹیم کا حصہ تھا جو صدارتی ریفرنس کو دیکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے بنائی تھی۔
Show more...
1 year ago
7 minutes

سیاسی کروٹیں
مشکلات بڑی لیکن ایوان منقسم
پاکستان میں منتخب ہونے والے نئے اراکین اسمبلی نے جمعرات 29 فروری 2024 کو حلف اٹھا لیا ہے۔ جہاں تجربہ کار سیاستدان ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کا حصہ ہیں وہیں اس مرتبہ بہت سے نئے چہرے اور نوجوان بھی ایوان میں شامل ہیں۔ ایوان کی کارروائی کا آغاز ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین نے احتجاج شروع کر دیا جس سے یوں لگتا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں وہ خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے۔ اس بارے میں سنیئے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کا تجزیہ۔
Show more...
1 year ago
11 minutes

سیاسی کروٹیں
نو فروری بھی آگئی، اب بھی وہی اکڑفوں؟
اب دعا ہے کہ وہ صبر رنگ لائے اور عوام کو بااختیار خود مختار اور پانچ سالہ ٹرم مکمل کرنے والی جمہوری حکومت مل سکے۔
Show more...
1 year ago
5 minutes

سیاسی کروٹیں
الیکشن 2024: خدشات، مسائل اور ان کے حل؟
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم دن 8 فروری ہے۔ اس دن کیا ہوسکتا ہے؟ سیاستدان، اساتذہ اور طلبہ کے خدشات کیا ہیں اور ان کا حل کیا ہے، سنئیے منیر احمد کی اس پوڈکاسٹ میں
Show more...
1 year ago
28 minutes

سیاسی کروٹیں
آصف محمود | کیا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ’واک اوور‘ سیاست کر رہی ہیں؟
قومی جماعتوں کی ہنرکاری بتاتی ہے کہ ان کے خیال میں ایک نیم خواندہ سماج میں سیاست بہت آسان ہوتی ہے، یہاں کوئی منشور پوچھتا ہے نہ یہاں کسی سے اس کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی سوال ہوتا ہے۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

سیاسی کروٹیں
’طلبہ یونین ہوگی تو اچھے اراکین اسمبلی ہوں گے‘
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں نسلی اور لسانی طلبہ تنظیمیں اچھی ہیں یا نہیں؟ اور طلبہ یونین ہونی چاہیں یا نہیں؟ جویریہ فاروق نے یونیورسٹی کی طلبہ اور کونسل اراکین سے یونین کی بحالی کے بارے میں بات کی، اس پوڈکاسٹ میں آپ بھی سنئیے
Show more...
1 year ago
20 minutes

سیاسی کروٹیں
عفت حسن رضوی | پارٹی ٹکٹاں ایویں نئیں لبھدیاں
پارٹی کو انتخابی امیدوار کی شکل میں فُل پیکج درکار ہوتا ہے، جس کے پیچھے برادری ہو، چلتی انڈسٹری ہو، اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی ہو، جیب میں اتنے دانے ہوں کہ بڑے بڑے اشتہاری بورڈ لگوا سکے، پارٹی کے شایان شان جلسے کروا سکے۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

سیاسی کروٹیں
الیکشن 2024: پہلی مرتبہ ووٹر بننے والے پانچ نوجوان کس کو ووٹ دیں گے؟
انڈپینڈنٹ اردو کی جویریہ حنا نے اسلام آباد کی یونیورسٹیوں کے پانچ نوجوان طلبہ سے گفتگو کی، جنہیں آٹھ فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق ملا ہے۔ آپ بھی سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
Show more...
1 year ago
11 minutes

سیاسی کروٹیں
پاکستان میں ’صرف بالغوں کے لیے‘ سیاست کا نیا دور
اب سوال یہ ہے کہ کیا سیاست دانوں کی ذاتی زندگی بالخصوص ان کی خلوتیں بھی پاکستانی سیاست و جمہوریت میں اخلاقیات کا مسئلہ شمار ہوں گی؟
Show more...
1 year ago
5 minutes

سیاسی کروٹیں
الیکٹ ایبلز، پاکستانی سیاست کو سمجھنے والے سائنس دان
2018 عمران خان کے وہ دو رنگے پارٹی سکارف تو یاد ہوں گے جو جہانگیر ترین کے طیارے میں بیٹھ کر آنے والے الیکٹ ایبلز کو پہنائے جاتے تھے۔
Show more...
1 year ago
6 minutes

سیاسی کروٹیں
بلوچستان میں سیاسی ہوا کا رخ کچھ کچھ واضح؟
سابق حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف صوبہ بلوچستان کا دورے کرکے لوٹے ہیں جس میں انہیں کافی ’سیاسی کامیابیاں‘ ملیں ہیں۔ آخر آتے ہی وہ سیدھے کوئٹہ کیوں گئے اور مزید سوالات کا جواب دے رہے ہیں سینیئر صحافی شہزادہ ذوالفقار اس پوڈکاسٹ میں
Show more...
1 year ago
18 minutes

سیاسی کروٹیں
عفت حسن رضوی | احتجاج اور انتشار کے بیچ جھولتی رسی
پاکستان میں سیاسی مظاہرے تو احتجاج اور انتشار کے درمیان جھولتی رسی پہ سائیکل چلانے جیسے ہیں۔ ریاست چاہے تو مینار پاکستان بھر دے، نہ چاہے تو مظاہرین سے جیلیں بھر دے۔
Show more...
1 year ago
5 minutes

سیاسی کروٹیں
عفت حسن رضوی | کیا عالمی میڈیا قابل اعتبار نہیں رہا؟
مغربی میڈیا جس کے کریڈٹ پہ اتنا کچھ ہے، آخر کیا بات ہے کہ فلسطین کے معاملے پہ جھوٹ اور پراپیگنڈے کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہے؟
Show more...
1 year ago
6 minutes

سیاسی کروٹیں
ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔