اس خصوصی سیریز میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو گواہ ہیں کامیابیوں اور ناکامیوں کے
جو یاد کریں گے اُس گزرے وقت کے اچھے اور برے کو اور ان کو جنہوں نے کی جدوجہدسماجی آزادی اور برابری کی۔
All content for آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ is the property of VOA Urdu and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
اس خصوصی سیریز میں میزبان حارث خلیق سماجی، سیاسی اور معاشی پہلوں کا جائزہ لے رہے ہیں ایسے مہمانوں کے ساتھ جو گواہ ہیں کامیابیوں اور ناکامیوں کے
جو یاد کریں گے اُس گزرے وقت کے اچھے اور برے کو اور ان کو جنہوں نے کی جدوجہدسماجی آزادی اور برابری کی۔
ریڈیو نے پاکستان میں ایک جادوئی کردار ادا کیا ہے۔ یہ وہ واحد ذریعہ ابلاغ تھا جس نے پورے ملک کو مطلع بھی رکھا اور لوگوں کی ذہن سازی بھی کی۔ خبروں سے لے کر گیت سنگیت اور صوتی ڈرامے تک ایک دنیا بسا کر رکھی۔ اس قسط میں ممتاز براڈکاسٹر عارف وقار اور کہنہ مشق صحافی ثقلین امام کے ساتھ ریڈیو کے ماضی حال اور مستقبل پر گفتگو
آزادی کے 75 سال - وائس آف امریکہ