Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
TV & Film
Health & Fitness
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts211/v4/c2/40/a5/c240a5e9-15c3-33ea-7c42-af4b91c74a00/mza_4885473336069445677.jpg/600x600bb.jpg
زندگی اے زندگی
Independent Urdu
138 episodes
9 months ago
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Show more...
Personal Journals
Society & Culture
RSS
All content for زندگی اے زندگی is the property of Independent Urdu and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Show more...
Personal Journals
Society & Culture
Episodes (20/138)
زندگی اے زندگی
پاکستان: ماحولیاتی فلمی میلے میں ’طلبہ نہیں آئے‘
ماحولیاتی فلمی میلہ گیارہ اور بارہ ستمبر کو اسلام آباد کے پاکستان کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی اور سکولوں کے طلبہ کو بھی مدعو کیا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ میلے کے منتظمین اور شرکا اس بارے میں کہا کہتے ہیں سنیئے عروف جعفری کے اس پوڈکاسٹ میں۔
Show more...
1 year ago
9 minutes

زندگی اے زندگی
پاکستانی اکانومسٹ کہاں ہیں؟
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق نے گذشتہ دنوں چوتھی پی آئی ڈی ای - راستہ کانفرنس میں ایک فکر انگیز خطاب کیا، جس میں پاکستان کے دانشورانہ منظر نامے، خاص طور پر معاشیات اور تعلیمی شعبوں کو درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ آپ بھی سنیئے انہوں نے کیا کہا
Show more...
1 year ago
11 minutes

زندگی اے زندگی
تحریم عظیم | پاکستانی سکول توجہ کے منظر ہیں
صرف عمارتیں کھڑی کرنا اور اعداد و شمار پیش کرنا کافی نہیں ہے، ہمیں اپنے نظامِ تعلیم کی بنیادی ساخت پر نظرثانی کرنی ہو گی۔
Show more...
1 year ago
5 minutes

زندگی اے زندگی
سی پیک: میڈیا کا کردار کتنا اہم؟
چین پاکستان اقتصادی راہدری کے منصوبے (سی پیک) سے متعلق رائے عامہ ہموار کرنے میں میڈیا کا کردار کتنا اہم ہے اس سلسلے میں اسلام آباد میں انسٹیٹویٹ آف ریینجل سٹیڈیز (آئی آر ایس) میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، مزید احوال محمد اشتیاق کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Show more...
1 year ago
14 minutes

زندگی اے زندگی
مجھے لوگوں کو چونکانے کا شوق ہے: بشری انصاری
سماج میں لڑکیوں کی تربیت کی زیادہ ضرورت ہے یا لڑکوں کی؟ مزید ڈرامے کیوں نہیں لکھ پا رہی ہیں اور اب تک کی اپنی کامیاب زندگی کو وہ کیسے دیکھتی ہیں اس بارے میں آج کے پوڈکاسٹ میں عروج جعفری کی مہمان ہیں ہمہ جہت صلاحیتوں سے بھرہور سیلبرٹی، بشری انصاری۔
Show more...
1 year ago
25 minutes

زندگی اے زندگی
تحریم عظیم | بیٹی کے لیے باپ کے گھر سا سکون کہیں اور نہیں
بیٹی اپنے میکے میں جو دل چاہے کر سکتی ہے، مگر سسرال کا اپنا ماحول ہوتا ہے جسے اپنانے کے لیے پابندیوں پر عمل کرنا ہوتا ہے۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

زندگی اے زندگی
کراچی میں پولیو کی خصوصی مہم پھر سے کیوں؟
پاکستان میں اس سال پولیو کے 14 مثبت کیس رپورٹ ہونے اور کراچی میں بڑے پیمانے پر سیوریج سے لیے گئے نمونوں میں مثبت آنے کے بعد پولیو ایمرجنسی سینٹر کی جانب سے شہر میں 10 روزہ خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔ کراچی سے امرگُرڑو کا پوڈ کاسٹ
Show more...
1 year ago
11 minutes

زندگی اے زندگی
پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس
آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے
Show more...
1 year ago
21 minutes

زندگی اے زندگی
پاکستان اور عقائد کا تنوع، حارث خلیق کی زبانی
پاکستان میں اقلیتوں سے جڑے مدعوں پہ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل حارث خلیق کا نقطہ نظر جاننے کے لیے صحافی عروج جعفری کی ان سے گفتگو۔ سنییے اس پوڈکاسٹ میں۔
Show more...
1 year ago
29 minutes

زندگی اے زندگی
تحریم عظیم | دوستی کا عالمی دن: دوستوں کی قدر کریں
زندگی مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہے اور دوستوں کے سہارے ہی آسانی سے کٹ سکتی ہے، اس لیے دوستوں کی قدر کریں۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

زندگی اے زندگی
صبا فیصل ایدھی کا ’گود‘ مشن
کراچی میں ایدھی مرکز کے ذریعے ہزاروں بچے بےاولاد والدین نے گود لیے ہیں۔ اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے، کون کہاں سے لینے آتا ہے اور ایدھی اسے کیسے قانونی طریقے سے سرانجام دیتا ہے آئیں سنتے ہیں اس بارے میں صبا فیصل ایدھی کی عروج جعفری سے گفتگو۔  
Show more...
1 year ago
18 minutes

زندگی اے زندگی
خواتین: وزن کم کرنے کا گُر کیا ہے؟
خواتین میں وزن کم کرنے اور رکھنے کا رجحان ایسا ہی جیسے ہم عید کا چاند ڈھونڈنے میں کنفیوز رہتے ہیں۔ کبھی غذا کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، کبھی دواوں کو اور کبھی حالات کو۔ لیکن وہ کیا مسنگ لنک ہے جو ہم، جان نہیں پا رہے۔ سنئیے اس بارے میں عروج جعفری کی لائف سٹائل میڈیسن فزیشن اور کوچ ڈاکٹر سعدیہ افضل سے یہ اہم گفتگو اس پوڈکاسٹ میں
Show more...
1 year ago
33 minutes

زندگی اے زندگی
تحریم عظیم | آبادی کا عالمی دن: پاکستان کو عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت
 اقوامِ متحدہ کے اس سال آبادی کے دن کا تھیم ’کسی کو پیچھے نہ چھوڑو، ہر ایک کو شمار کرو‘ ہے۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

زندگی اے زندگی
جب کچرا چننے والے شہزادہ کی سائیکل چرا لی گئی
والدین نے اسلام آباد میں کچرا جننے والے اس شخص کا نام شہزادہ رکھا لیکن زندگی کوئی زیادہ مہربان نہ ہوئی، یونیورسٹی طالب علم عبدالغنی نے ان سے گفتگو کی اور حالات زندگی جاننا چاہے، آپ بھی سنئیے 
Show more...
1 year ago
6 minutes

زندگی اے زندگی
حسین نقی جو بچپن ہی سے دلیر مزاج رہے
پاکستان میں حقوق انسانی کے سرگرم کارکن اور صحافی حسین نقی نے صحافت سے اپنی آواز بلند کی اور اس وقت بھی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے جڑے ہیں۔ اپنے ماضی کی چند یادیں انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں عروج جعفری کے ساتھ شیئر کیں، آپ بھی سنیے۔  
Show more...
1 year ago
24 minutes

زندگی اے زندگی
تحریم عظیم | بادشاہی مسجد اور اس کا کمرشل کلچر
شاہی مسجد لاہور کی پہچان ہے مگر انتظامیہ کو وہاں کے کلچر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں جانے والے سکون محسوس کریں۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

زندگی اے زندگی
’جانوروں کے انسپکٹرز کا نظام بحال ہونا چاہیے‘
حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر جانوروں پر تشدد کے دو بڑے واقعات میڈیا پر رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں جانوروں کو لے کر عموماً ایک بے حسی پائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور جانوروں کے خلاف تشدد کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟ جانیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
Show more...
1 year ago
13 minutes

زندگی اے زندگی
جنریشن ذی کی پرورش کیسے کی جائے؟
اولاد کی پرورش بھی کسی پودے کی آبیاری سے کم نہیں ہوتی۔ جیسا ماحول، اقدار، اخلاقیات اور ڈسپلن بچوں کو والدین سے ملتا ہے وہ اسی انداز میں پرورش پاتے ہیں۔ والدین اور اولاد کے رشتے کی بنیاد اور بچوں کو باریکی سے کس طرح سمجھنا چاہیے یہی جاننا چاہا عروج جعفری نے لائف سٹائل فزیشن اور تھیراپسٹ ڈاکٹر کنول قیصر سے اپنی اس ملاقات میں۔
Show more...
1 year ago
33 minutes

زندگی اے زندگی
تحریم عظیم | پاکستان میں چائلڈ لیبر کے خلاف ہنگامی اقدام کی ضرورت
چائلڈ لیبر بچوں کی جیب میں پیسے تو بھر دیتی ہے لیکن ان سے ان کا بچپن چھین لیتی ہے۔ وہ وقت سے پہلے بڑے ہو جاتے ہیں۔ انہیں جسمانی، ذہنی اور جذباتی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Show more...
1 year ago
4 minutes

زندگی اے زندگی
’میرے بچوں نے عورت کی عزت ہیرا منڈی جا کر سیکھی‘
اندرون لاہور میں ایک تنظیم شہر کی رقاصاؤں کے محلوں میں ان کی کمیونٹی کے بچوں کو تعلیم صحت اور شناخت کا حق دلانے میں مصروف ہے اور ایسے بچوں کے حال پر کام کر کے ان کا بچپن لوٹا رہی ہے تاکہ ان کا مستقبل جگمگا سکے۔ سنیے اس تنظیم کی روح رواں زرقہ طاہر سے عروج جعفری کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔۔
Show more...
1 year ago
20 minutes

زندگی اے زندگی
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔