درس : 204
(اختتامی درس)
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 03 (حصہ دوم)
کتاب کے مضامین ایک نظر میں اور ملت کی حقیقت، ملتِ ابراہیمیہؑ حنیفیہ کی جامعیت نیز فضلیتِ شیخینؓ کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 25؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز درس
00:33 حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کی تصنیف کا پسِ منظر اور موضوع؛ احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ بطور فلسفہ دینِ اسلام
11:02 حضور ﷺ کی بعثت تک مذاہبِ عالم کے ہاں مسلمہ اُصول و ضوابط کا تعارف
13:07 دنیا بھر کے نظام ہائے حیات کے مطالعے سے واقعی و حقیقی البِرّ (نیکی) اور الإثم (برائی) کا تعین
17:38 نیکی و بدی پر قائم ہونے والے عملی نظام ’’السّیاسۃ المِلّیۃ‘‘ کا تحلیل و تجزیہ اور ملتِ ابراہیمیہؑ کے اُصول و ضوابط
20:48 حقائقِ کائنات، انسان کی حقیقت اور اسے قانون کا پابند بنانے کے اَسباب و وجوہ اور نیکی و بدی کے تین معیارات کا تعین
21:34 1۔ اعمال کی سزا و جزا اور اس کے دنیا و آخرت میں نتائج
22:40 2۔ انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی ارتفاقات کا نظام
23:18 3۔ تمام مذاہب کے ہاں نوعِ انسان کی کامیابی کے معیارات
30:02 نیکی و بدی کی حقیقت
36:52 ’’سیاستِ ملت‘‘؛ یعنی نظامِ سیاست کی حقیقت اور سیاسی رہنما و مفہّمین کا تعارف
39:03 نبی اکرم ﷺ کی اَحادیث سے نیکی و بدی و سیاستِ ملیہ کے اُصول و ضوابط کے اَخذ و استنباط کے طریقے
40:18 الایمان سے الحج تک دین کے سات نظاموں کی مربوط تفصیل
51:35 دین کا آٹھواں نظام؛ اَحادیث کی روشنی میں علم السلوک والاحسان کی جامع لاجواب ترتیب اور اس کے احکامات و ضوابط
55:56 نظامِ معاملات و تدبیرِ منزل و سیاستِ مدن اور آدابِ زندگی
58:55 حضور ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ
1:02:06 دینِ اسلام کو ممکنہ درپیش اور لاحق ہونے والے فتنوں کے خلاف مزاحمتی شعور پر جامع گفتگو
1:08:00 صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کے تین بنیادی اُصول
1:15:17 آخری سبق: ملت کی حقیقت، مللِ سابقہ اور ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی جامعیت
1:21:39 ملتِ ابراہیمیہ کے تسلسل و توارث میں جماعتِ صحابہؓ کی اہمیت و عظمت و خصوصیات
01:26:46 جماعتِ صحابہ میں دو افضل ترین شخصیات؛ حضرات شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی افضلیت پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی پُرمغز اور سیر حاصل گفتگو
01:39:43 کتاب کا اختتامی خطبہ اور حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کے منہجِ فکر پر امام دہلویؒ کی مرتب کردہ دیگر کتب کا تعارف
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 203
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 03 (حصہ اول)
سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور مناقبِ صحابہؓ کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21 ؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔ حدیث میں مذکور سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور شاہ صاحبؒ کی دوسری تشریح
۔ ملوک اور خلفاء کی حقیقت اور خلافت و ملوکیت کے نام افتراق و انتشار پیدا کرنے والوں کا ردّ
۔ "فتنۂ اَحلاس" ، فتنۂ سرّاء اور انسانوں کو تھپڑا دینے والا فتنہ
۔ فتنوں سے متعلق ایک اور حدیث: اسلام کی چکّی زیادہ سے زیادہ ستر سال چلے گی، حدیث کی صحیح تشریح سمجھنا بہت ضروری
۱۔ اسلام کی چکّی کا درست مفہوم
ب۔ روایت میں سالوں کے تعیُّن میں شک کی بنیادی وجہ
ج۔ ہلاکت کا مفہوم
د۔ ستر سال کا آغاز بعثتِ نبویؐ اور تکمیل حضرت امیرِ معاویہؓ کی وفات تک
۔ ستر سال کے عدد سے معاملے کی سنگینی کی طرف اشارہ نیز حدیث کے بطن الباطن کی طرف شاہ صاحبؒ کی توجہ دلا رہے ہیں۔
۔ فتنۂ ملیّہ سے متعلق حدیث میں ترکوں کے عربوں پر تین حملوں کا ذکر ، جزیرة العرب پر قبضہ کرنے کا اشارہ اور شاہ صاحب کی تشریح: عباسیوں کی حکومت کا خاتمہ اور عثمانیوں کی حکومت کا قیام
۔ باب: 03 مناقبِ صحابہؓ سے متعلق تین امور کی نشان دہی
۱) ہیئتِ نفسانیہ کی اساس پر آپؐ کا صحابی کی منقبت بیان کرنا
۲) آپؐ کو خواب یا روحِ مبارک میں صحابی کے رسوخ کا مشاہدہ
۳) کسی صحابی سے آپؐ کو محبت پیدا ہونا اور اس کی تعریف کرنا
۔ علمی قاعدہ: "خیر القرون قرنی" والی حدیث کی تشریح: قرن کی حقیقت ، روایتِ حدیث اور خلافت و سیاست کے اعتبار سے قرن کے ادوار کا علیحدہ علیحدہ تعیّن میں ان قرون میں سے کونسا قرن افضل؟
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 202
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 02 (حصہ دوم)
چھ فتنوں سے متعلق نبی اکرمؐ کی احادیث کا مطالعہ
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 14 ؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:17 سابقہ درس: چھ فنتوں کا خلاصہ
13:11 نبی اکرم ﷺ نے ان چھ فتنوں میں سے اکثر بیان کیے ہیں: احادیث کا مطالعہ
16:31 پہلی حدیث میں نفسانی و شیطانی محرکات و دواعی کے فتنے کا ذکر
19:24 دوسری حدیث میں مسلمانوں کی حکومت و خلافت کے چار ارتقائی مراحل: شاہ صاحب کا نکتۂ نظر
32:46 تیسری حدیث میں دلوں پر فتنوں کے آنے کا ذکر ، شیطانی و نفسانی خیالات پیدا ہونا اور فتنے میں مبتلا ہونے یا فتنے کے خلاف مزاحمت کرنے والے دو طرح کے قلوب: شاہ صاحبؒ کی وضاحت
44:36 چوتھی حدیث میں امانت کے نزول اور اس کے اٹھ جانے کا ذکر: شاہ صاحبؒ کی تشریح: اللہ کے دین کی نسبت اور لوگوں سے معاملات کے اعتبار سے امانت و دیانت کا ختم ہو جانا
53:00 پانچویں حدیث میں حضرت حذیفہؓ کے نبی اکرم ﷺ سے خیر کے بعد شر پیدا ہونے سے متعلق سوالات اور آپؐ کے جوابات: شاہ صاحبؒ کی توضیح
1:08:03 چھٹی حدیث میں فتنوں: "فتنۂ اَحلاس" ، "فتنۂ سرّاء" اور "فتنۂ دھیماء" کا ذکر اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
1:22:18 ان فتنوں میں آخری فتنہ قیامت کی علامات کا ظہور
1:25:00 دو طرح کے حشر ہوں گے ؛ ایک حشر قیامت سے پہلے اور دوسرا بعث بعد الموت
درس : 201
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 02 فتن (حصہ اول)
فتنوں کی چھ اقسام اور اُن کی تفصیلات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 07 ؍ دسمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔ سابقہ باب کا خلاصہ اور اس باب سے ربط
۔ملکیت و بہیمیت میں توازن و اعتدال رکھنا بڑی آزمائش
۔ علم الفتن و الإِنذار و المعاد، ایک مستقل علم
۔ یہ علم نبی اکرم ﷺ کو خصوصی طور پر ودیعت کیا گیا
۔ انسانیت کو لاحق ہونے والے ممکنہ چھ فتنے اور آپ ﷺ کا ان فتنوں سے باخبر کرنا
۔ ۱۔ فتنۂ شخصیت اور اس پر جامع گفتگو
۔انسانی نفس کے تین شعبے: قلب ، عقل اور طبع (طبیعتِ انسانی) اور فتنے کے تناظر میں ان اَقسام کا تحلیل و تجزیہ (انسانی لطائف کی معرفت)
۱۔ قلب کی اقسام: قلبِ بہیمی، قلبِ شیطانی ،قلبِ انسانی اور قلبِ روحانی
ب۔ عقل کی اقسام: عقلِ بہیمی ، عقلِ شیطانی ، عقلِ سلیم، عقلِ سرّی و عقلِ خفی
ج۔ نفس کی اقسام: نفسِ امارہ ، نفس لوامہ اور نفسِ مطمئنه
۔ ۲۔ فتنۂ عائلی (خاندانی نظام میں فساد کا فتنہ )
۔ ۳۔ فتنۂ مملکت (دریا کی لہروں کی صورت میں ملکی نظام میں فساد پیدا کرنے والا فتنہ)
۔ ۴۔ فتنۂ ملت (نبی اکرم ﷺ کے تربیت یافتہ حواری و صحابہ کا دنیا سے چلے جانا اور دینی معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد ہونا) اور مزاحمتی عمل
۔ ۵۔ انسانیت میں پھیلا ہوا فتنہ (انسانیت کے تقاضوں کو پورا کرنے والے معیار میں تغیر و تبدل پیدا ہونا) نیز اس فتنے کے انسانوں کی کیفیتوں کے اعتبار سے مختلف اثرات
۔ ۶۔ فتنۂ حوادث و واقعات (انسانوں کی مکمل ہلاکت و تباہی کے عمومی اور پوری فضا میں پھیلے ہوئے قیامت کے وقوع پذیر ہونے والے واقعات و حوادثات)
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 200
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 01
نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ چہارم)
خلیفة اللہ فی الارض کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے مزید واقعات و معجزات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 30 ؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:26 فتحِ خیبر: پسِ منظر ، خلافتِ کبری کی ابتداء اور اس کی آیات و نشانیاں
20:18 فتحِ خیبر کے بعد کے واقعات: بین الاقوامی ظالمانہ نظام کے خاتمے کا الہام ، حکمرانوں کے نام خطوط اور غزوہ موتہ
28:20 فتحِ مکہ کی تقریب: قریش کا معاہدے کی خلاف ورزی کرنا
34:00 غزوہ حنین اور نبی اکرم ﷺ کی استقامت
41:57 حضور ﷺ پر جادو اور دنیوی امور میں جادو کا اثر انداز ہونا
47:50 مالِ غنیمت کی تقسیم اور آپؐ کا ذو الخویصرہ کے متعلق پیشن گوئی کرنا
52:59 حضرت ابو ہریرہؓ کی والدہ کے لیے دعا تو اسی دن ایمان لے آئیں
54:37 خلیفة اللہ فی الارض کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے مزید واقعات و معجزات
1:04:40 خلافتِ کبری کی تکمیل کے بعد اس کا عملی اظہار ، غزوہ تبوک اور پیش آمدہ واقعات
1:14:44 مشرکوں سے سابقہ معاہدات ختم اور چار ماہ کی مہلت: سورت براءت کا نزول
1:15:46 مباہلہ کرنے کے لیے نصاری نجران کا وفد
1:16:15 حجة الوداع ، دنیا سے رخصتی کا وقت قریب اور آمدِ جبرئیلؑ پر دین کا خلاصہ بیان کرنا
1:22:44 مرض الوفاة اور رفیقِ اعلی کا مسلسل تذکرہ
1:24:15 نبی اکرم ﷺ کی وفات کے بعد ملت کے معاملات کی کفالت کا انتظام اور غلبہ دین کی تکمیل
1:25:50 سیرتِ نبی اکرم ﷺ کا جامع خلاصہ
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 199
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 01
نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ سوم)
ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے قومی اقدامات اور معجزات و برکات کا ظہور
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 23 ؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:17 ہجرتِ مدینہ کا پسِ منظر ، بیعتِ عقبہ اولی و ثانیہ اور قریش کا رد عمل
8:29 ہجرتِ مدینہ میں پانچ معجزات کا ظہور
24:22ریاستِ مدینہ کے اساسی امور :
۱) یہود سے معاہدہ: میثاقِ مدینہ اور اس کی شقیں
۲) مرکز کی بنیاد: مسجدِ نبویؐ کی تعمیر
۳) جماعت ، جمعہ اور عبادات اور حدود کے امور
۴) دینِ اسلام کی اعلانیہ دعوت
۵) مؤاخات کے ذریعے ریاستِ مدینہ کی مضبوطی
35:52 جہاد کی فرضیت ، اس کا بنیادی راز اور ظلم کے خلاف پہلی جنگ: غزوہ بدر
53:58 یہود کی جلاوطنی اور باغیوں کے خلاف اِقدام
1:00:18 غزوہ اُحد اور پہلی مرتبہ ہزیمت سے تین نتائج کا سامنے آنا
1:07:51 حضرت عاصمؓ اور ستر قراء صحابہؓ کی شہادت کا واقعہ
1:12:43 غزوہ اَحزاب اور پانچ امور
1:22:36 آپؐ کاحضرت زینبؓ سے نکاح اور اس کا راز
1:23:59 نبی اکرمؐ کے معجزات و برکات کا ظہور
1:29:24 غزوہ بنی مصطلق اور واقعہ اِفک (طوفانِ بدتمیزی)
1:30:58 کسوفِ شمس (سورج گرہن)
1:34:01 نبی اکرمؐ کا خواب اور صلح حدیبیہ: قومی و بین الاقوامی انقلاب کی تقریب
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 198
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 01
نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ دوم)
دینِ اسلام کی دعوت کا آغاز اور واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16 ؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
0:30 دینِ اسلام کی دعوت: خفیہ دعوت کا آغاز ، اعلانیہ و خاندان کو دعوت دینے کا حکم اور مشرکین کی طرف سے ایذا و تکلیف
12:40 مشرکین کا تعصب اور ہجرتِ حبشہ کا حکم
14:28 عام الحزن ، بنو ہاشم کی اجتماعیت کا بکھرنا اور ہجرت کرنے کا خیال
21:38 واقعہ طائف کے تناظر میں آیت نمبر 52 (سورۃ الحج) کا درست معنی و مفہوم
38:30 واقعۂ اِسراء (معراج): تفصیلات
39:43 سفرِ معراج جاگنے کی حالت میں جسم مبارک کے ساتھ ہوا
44:40 انبیاءؑ کو نورِ عرش کا مشاہدہ: واقعہ معراج کے دلائل
52:33 ۱) شقِ صدر کی حقیقت کے تین پہلو
57:49 ۲) براق پر سوار ہونے کا مطلب و مفہوم: نفسِ ناطقہ کے احکامات کا مکمل غلبہ
1:01:34 ۳) مسجدِ حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر
1:04:50 ۴) مسجدِ اقصیٰ سے آسمانوں کا سفر اور انبیاءؑ سے ملاقات کی تعبیر
1:09:10 ۵) درجہ بدرجہ ہر آسمان پر چڑھنے کا بنیادی راز
1:13:23 ۶) حضرت موسیٰؑ سے ملاقات اور ان کے رونے کی وجہ
1:17:37 ۷) سدرة المنتہیٰ کی حقیقت: پوری کائنات درخت کی مانند
1:24:23 سدرة المنتہیٰ (کائنات کا عالمگیر نظام) کی درخت سے مشابہت کا راز
1:31:32 ۸) سدرة المنتہیٰ کی جڑ سے ظاہری و باطنی نہریں جاری اور ان کا فیضان
1:40:00 ۹) سدرة المنتہیٰ کو ڈھانپنے والے انوار ات و تجلیات اور تدبیراتِ الہیہ
1:41:52 ۱۰) بیتِ معمور کی حقیقت
1:44:30 ۱۱) دودھ اور شراب کا پیالہ لایا گیا اور آپؐ کا دودھ کو پسند فرمانا
1:46:34 ۱۲) پانچ وقت کی نماز فرض اور حضرت موسیٰؑ کا نمازیں کم کرانا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 197
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
تتمۂ کتاب: باب 01
نبی اکرمؐ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ اول)
آپ کی پانچ نسبی خصوصیات جسمانی ساخت اور اخلاق و عادات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 02 ؍ نومبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ کتاب کی مباحث کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ باب سے ربط: نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ
۔۔ سیرت کا معنی
۔۔ نبی اکرم ﷺ کا نسب مبارک اور پانچ نسبی خصوصیات
۔۔ بعثتِ انبیاءؑ کے اساسی امور
۔۔ جسم مبارک کی ساخت میں اعتدال و توازن
۔۔ اخلاق و عادات اور کردار
۔۔ جبلی ملکوتی صفات
۔۔ دنیا میں آمد سے پہلے آپ سے متعلق بشارات
۔۔ قبل از نبوت علاماتِ نبوت کا اظہار
۔۔ نبوت کا آغاز: سچے خواب ، وحی کا نزول اور فترتِ وحی اور فرشتے کو دیکھنا: بنیادی راز
۔۔ نزولِ وحی کی کیفیت: دو صورتیں اور ان کا راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 196
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 04 (حصہ دوم)
کفتگو اور مکالمے کے آداب اور اَیمان و نذور کے احکام
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 26 ؍ اکتوبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ احادیث کی روشنی میں بات چیت اور مکالمے کے آداب
۔۔ حضور اکرم کے نام اور کنیت کے مطابق اپنا نام محمد اور ابو القاسم رکھنا جائز نہیں ہے۔
۔۔ مبالغہ آرائی ، بغیر سوچے سمجھنے اور بے ادبی پر مشتمل بات چیت کی ممانعت
۔۔ گفتگو میں تصنّع اور بناوٹی انداز، فحش گوئی ، ہر وقت شعر و شاعری و مزاح کی حالت اور طویل قصہ گوئی کی ممانعت
۔۔ آفاتِ لسان کے اصول: غیبت اور جھوٹ کی ممانعت
۔۔ چھ قسم کی باتیں غیبت نہیں:
۱) ظالم کے ظلم کی نشان دہی کرنا
۲) گناہ گار کو راہِ راست پر لانے اور مُنکَرات (برائیوں) کو روکنے کی غرض سے دوسرے سے مدد لینا
۳) رہنمائی کے لیے کسی کے متعلق مسئلہ پوچھنا
۴) کسی شخص کے شرّ سے مسلمانوں کو خبردار کرنا
۵) اعلانیہ فسق و فجور کے مرتکب شخص سے دور رہنے کے لیے دوسروں کو متنبہ کرنا
۶) کسی شخص کا کوئی عیب معروف ہو تو اس کو اس نام سے پکارنا
۔۔ دو آدمیوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے جھوٹ بولنے کی اجازت
۔۔ باب: 05 اَیمان و نذور (قسمیں اٹھانا اور منت مانگنا)
۔۔ نذر ماننا اور قسم اٹھانا کوئی نیکی نہیں
۔۔ حَلف (قسم) کی چار قسمیں اور ان کا حکم
۔۔ غیر اللہ کی قسم کھانے کی ممانعت نیز بھلائی کے لیے قسم کا کفارہ ادا کرکے قسم توڑنے کا حکم
۔۔ نذر کی پانچ قسمیں (نذرِ مبهم ، نذرِ مباح ، نذرِ طاعت ، نذرِ معصیت اور نذرِمستحیل) احکامات
۔۔ تتمۂ کتاب: اَسرارِ شریعت میں سے جتنا مقصود و مراد تھا وہ مکمل ہوا
۔۔ کتاب کے آخر میں تین باب:
۱۔ نبی اکرمؐ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ
ب۔ امت کو ممکنہ درپیش اور لاحق ہونے والے فتنے
ج۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 195
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 04 (حصہ اول)
آدابِ ہم نشینی و معاشرت(انسانی میل جول کا نظام) اور احادیث کی روشنی میں اس کے احکامات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 12 ؍ اکتوبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ آدابِ ہم نشینی و معاشرت (انسانی میل جول کا نظام): علمی قاعدے سے توضیح
۔۔ ملاقات کا ادب: التحیة (ایک دوسرے کو سلام کہنا): راز اور مختلف مذاہب کے تحیہ کے الفاظ
۔۔ انبیاءؑ کا تحیه "السلام"
۔۔ اللہ تعالیٰ نے آدمؑ اور آدمیت میں اجتہادی صلاحیت رکھ دی
۔۔ "سلام" سے متعلق آپؐ کے احکامات اور ان کے اسرار و رموز
۔۔ السلام علیکم کی روح: جان و مال کی حفاظت کی ضمانت
۔۔ چھوٹے بڑوں کو سلام کہیں نیز سلام میں پہل کرنے کی تاکید
۔۔ یہود و نصاری کو سلام کہنے سے متعلق حدیث اور اس کا راز
۔۔ سلام کے الفاظ: اجر و ثواب اور فضیلت کا راز
۔۔ جماعت میں سے ایک آدمی کا سلام کہنا اور جواب دینا کافی: بنیادی وجہ
۔۔ سلام الوداع کے فوائد
۔۔ مصافحہ کرنے کا راز
۔۔ آنے والے کے لیے کھڑا ہونا: بظاہر متضاد احادیث اور ان میں جمع و تطبیق
۔۔ بت بن کر کسی کے آگے کھڑا ہونے اور ملاقات کے وقت جھکنے کی ممانعت
۔۔ آدابِ معاشرت کا ایک اہم ادب: اجازت طلب کیے بغیر گھر میں داخل ہونے کی ممانعت نیز اجازت کے تین درجے
۔۔ احادیث کی روشنی میں بیٹھنے ، سونے اور سفر وغیرہ کے آداب
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 194
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 03 (حصہ دوم)
طبِ نبویؐ ، رقیٰ و فال کی حقیقت ، نجوم کی تاثیرات اور خواب کی پانچ قسموں کا بیان
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 05 ؍ اکتوبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ نبی اکرم ﷺ کی بعثت سے قبل عربوں کے اَمراض و مصائب دور کرنے کے امور اور آپؐ کی رہنمائی
۔۔ طبی ادویات سے علاج معالجے میں آپؐ کی رہنمائی: تین طرح کے علاج کی ممانعت
۔۔ طبِ نبویؐ کی بنیاد عرب معاشرے کے تجربات پر ہے۔
۔۔ "رقیٰ" کی حقیقت اور اس سے متعلق رہنمائی
۔۔ نظر لگنا (عین) برحق اور اس کی تعریف اور نیز رقی کی ممانعت کے تین اَسباب
۔۔ "فال" اور "طِیَرہ" کی حقیقت اور اس کی تین شکلیں نیز ان کی شرعی حیثیت
۔۔ حدیث میں "عدویٰ" (متعدی مرض) کی نفی اور اس کی قرار واقعی حقیقت
۔۔ "ھامہ" و "غول" کے نام پر توہم پرستی کا رد
۔۔ حدیث میں "فال" ، "طِیَرہ" ، "عدویٰ" و "ھامہ" کی حقیقت کی نفی نہیں: دلائل سے وضاحت
۔۔ شریعت میں نجوم کی تاثیر ات کی سرے سے نفی نہیں
۔۔نجوم کی تاثیرات کے علم کی دو قسمیں: ۱۔ بدیہیاتِ اولیہ ، ۲۔ حدس و تجربہ اور رصد گاہ
۔۔ ستاروں کی تاثیرات کے دو پہلوؤں کی وضاحت اور ذاتِ باری تعالی کے مؤثر حقیقی ہونے کا درست مفہوم
۔۔ رؤیا (خواب) کی پانچ اقسام: بشری من اللہ اور رؤیا مَلکیہ کی حقیقت نیز خوابات کی تعبیر
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 193
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 03 (حصہ اول)
تعیش پسندی کی دیگر ممنوع اور ناجائز شکلیں نیز زیب و زینت کے جائز امور کی نشان دہی
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 28 ؍ ستمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ: تعیش پسندی کی ممنوع اور ناجائز شکلیں
۔۔ ۲) تعیش پسندی کے لیے زیوارت پہننا عجم کی عادت ، شریعت میں عورتوں کے لیے سونا پہننا جائز اور مردوں پر حرام: بنیادی راز
۔۔ چاندی کی انگوٹھی بطور مُہر کے لیے خاص طور پر حکمران کے لیے پہننا جائز
۔۔ سرمایہ پرستی کے خاتمے کے لیے شاہ صاحبؒ کے ہاں غیر مُقطَّع سونا (جس کا زیور نہ بنا ہو) پہننا عورتوں کے لیے بھی حرام
۔۔ ۳) بالوں کی زیبائش و آرائش اور تزیّن اختیار کرنا: حُبِّ جمال میں دو انتہا پسندانہ طبقے اور نبی اکرم ﷺ کا معتدل طریقہ
۔۔ فطرتِ انسانی کے پانچ امور
۔۔ بالوں سے متعلق نبی اکرم ﷺ سے منقول روایات اور ان کی تشریح
۔۔ خوبصورتی کے لیے بالوں لگوانے ، نوچنے اور دانتوں میں فاصلہ کرانے والوں پر اللہ کی لعنت: حدیث کا مفہوم
۔۔آپؐ نے زیب و زینت کےجائز اور ممنوع امور کی نشان دہی کر دی ہے۔
۔۔ ۴) کپڑوں اور دیواروں وغیرہ پر تصاویر بنانے کی ممانعت: دو وجوہات
۔۔ ۵) دنیا و آخرت کے امور سے غافل کرنے والے کام (مُسلِّیات) کی ممانعت
۔۔ شادی و بیاہ میں فرحت و سرور کی اجازت ، یہ مُسلِّیات میں سے نہیں
۔۔ ملاهی (کھیل کود) کی دوقسمیں اور ان کا حکم
۔۔ حدی خوانی مُسلِّیات میں سے نہیں
۔۔ جنگی تیاری کے لیےآلاتِ حرب کے کھیل کود کا حکم
۔۔ کبوتر بازی اور جانور لڑانے کی ممانعت
۔۔ ۶) بلا ضرورت سواریاں (گاڑیاں) اورفالتو ساز و سامان اکٹھا کرنے کی ممانعت
۔۔ شوقیہ کتے پالنے پر لعنت کا موجب اور تین قسم کے کتوں کا استثناء
۔۔۷) سرمایہ پرستی کے تناظر میں سونے اور چاندی کے برتنوں کااستعمال ممنوع
۔۔ ۸) بڑی بڑی شاندار عمارتین بنانا اور کمروں کو زیب و زینت سے آراستہ کرنے کی ممانعت: تعیش پسندی کی ہر شکل ناجائز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 192
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ چہارم)
شربِ خمر کی حرمت اور حلال مشروبات کے آداب نیز ممنوع لباس کی چند صورتیں
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 21 ؍ ستمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ مشروبات کے آداب اور حلال و حرام کی تفصیل
۔۔ شربِ خمر (شراب نوشی) کی خرابیاں اور حرمت پر تمام ملتوں کا اتفاق
۔۔ حکمتِ عملی کے تقاضے سے شربِ خمر کے جواز کے خیال کی شاہ صاحبؒ کی طرف سے تردید
۔۔ قلیل مقدار (جو نشہ آور نہ ہو) شراب کے عدمِ جواز کا بنیادی راز
۔۔حرمتِ شراب پر کثرت سے منقول احادیث اور واقعات کی تفصیلات
۔۔ شراب کی حرمت سے متعلق روایات کی تشریح
۔۔ حلال مشروبات کے پینے کے آداب اور حکمتیں
۔۔ باب: 03 (لباس ، زیب و زینت اور برتن وغیرہ)
۔۔ عجمیوں کی عادات اور تعیشات میں انتہاء پسندی کی ممانعت
۔۔ ۱) لباسِ فاخرہ پہننا حرام اور ممنوع لباس کی چند صورتیں
۔۔ لباس سے متعلق احادیث میں بظاہر تعارض اور ان میں جمع و تطبیق
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 191
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ سوم)
آدابِ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 14 ؍ ستمبر 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ سابقہ درس کا خلاصہ
۔۔ طریقہ طعام اور نبی اکرم ﷺ کی تعلیمات
۔۔ برکت کا مفہوم ، دو پهلو ، ظہورِ برکت کا سبب: تفصیلات
۔۔کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کی حکمت
۔۔ بسم اللہ پڑھے بغیر اور دائیں ہاتھ سے کھانا کھانے والے کے ساتھ شیطان کا شریک ہونا نیز انسانوں کے خیالات پر شیاطین و ملائکه کے اثرات اور نبی اکرم ﷺ کا مشاہدہ
۔۔ کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کے دونوں پَر ڈبونے والی حدیث کے بنیادی راز کی علمی قاعدے سے توضیح
۔۔ نبی اکرم ﷺ کے کھانے کےمعمولات سے متعلق احادیث اور ان کی تشریح
درس : 189
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 02 (حصہ اول)
کھانے پینے کے آداب و امور: حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 31 ؍ اگست 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔معاشی سرگرمیوں میں نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ پانچ بنیادی اصول (سابقہ درس کا خلاصہ)
۔۔ کھانے پینے کے آداب و امور کی علمی قاعدے سے وضاحت
۔۔ نفسِ انسانی کی صحت (اعلی اخلاق) یا مرض (بد اخلاقیوں) کے اسباب کی تحقیق و تفتیش کے دو پہلو
۔۔ انسانِ کامل (انبیاءؑ) سے زیادہ ان اسباب کی پڑتال کرنے والا کوئی نہیں
۔۔ اللہ کی مہربانی و رحمت کا لازمی تقاضا
۔۔ اخلاقِ اربعہ کی ضد پیدا کرنے والی غذاؤں میں ایک خنزیر؛ حرمت کے بنیادی اسباب
۔۔ فطرتِ سلیمہ کو ناپسند اور مزاجِ انسانی میں سماحت و عدالت کے لیے مُضر حیوانات کی مزید پانچ قسمیں
۔۔بتوں کے نام پر مذبوحہ جانور ، مردار اور غیر فطرتی طریقے سے ذبح کیے ہوئے جانور حرام: حرمت کی ضابطہ بندی و وجوہات نیز ذبح و نحر کی مصلحتیں
۔۔ شریعت میں چار قسم کے حلال و حرام جانور اور حلت و حرمت کی حکمتیں
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 188
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ معیشت: باب 01
دین اسلام کا نظامِ معیشت اور نبی اکرم ﷺ کے متعین کردہ پانچ بنیادی اصول
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17 ؍ اگست 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ابوابِ سیاستِ مدن کے بعد معیشت کے ابواب کا مطالعہ
۔۔ وسائل و حاجات کے تناظر میں معیشت کے تین دائرے: جامع تعریف
۔۔ معیشت کا ہدف: ارتفاقِ ثانی میں انسانی احتیاجات کی تسکین کا بہترین نظام کا قیام
۔۔ معیشت پر حکومت کا کنٹرول ، مخصوص طبقے اور مافیاز کے مفادات کا تحفظ لیکن عام آدم کی احتیاجات سے روگرانی؛ سرمایہ پرست نظام کی خرابیاں
۔۔ شاہ صاحبؒ کے ہاں معیشت کا دائرہ کار اور اصل حقیقت کی نشان دہی
۔۔ مہذب اقوام کا معاشی احتیاجات پورا کرنے کے طور طریقوں پر اتفاق
۔۔ ہر قوم اور معاشرے کے نظام معیشت کے اپنے اپنے طور طریقے اور ملت کے مطابق عملی صورتیں
۔۔ دینِ اسلام کے نظامِ معیشت کی خصوصیات اور دیگر نظاموں کی خرابیاں
۔۔ نبی اکرم ﷺ کا نظامِ معیشت کے مصالح و مفاسد کی نشان دہی اور معاشی نظام میں پانچ بنیادی امور کا تعین
۔۔ ۱) ہر معاشی سرگرمی میں مشغولیت کے وقت یادِ باری تعالی کا استحضار ضروری
۔۔ ۲) شیاطین سے مناسبت رکھنے والے مکروه و حرام اَفعال اور ہیئتوں و شکلوں سے بچاؤ ضروری
۔۔ ۳) انسانی تجربات سے ثابت شدہ اذیت و نقصان پہنچانے والی اشیاء اور امور سے بچنا لازمی
۔۔ ۴) قیصر و کسری کی تعیش پسندی اور لذات کے تعمقات اختیار کرنے کی ممانعت
۔۔ ۵) تمام معاشی سرگرمیوں میں انسانی وقار کے منافی امور سے بچنے کی تاکید
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
درس : 187
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 06 (حصہ چہارم)
جہاد و انقلاب:
مالِ غنیمت و مال فئی کے مصارف و تقسیم کار: قوانین و مقاصد
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 27 ؍ جولائی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔بین الاقوامی غلبے کے لیے وسائلِ جہاد اکٹھا کرنے کا نظام: مال غنیمت و مال فئی کے مصارف اور تقسیم کے قوانین
۔۔ ظالموں اور کافروں سے لیے ہوئے مال کی دو قسمیں: مالِ غنیمت اور مالِ فئی
۔۔ مالِ غنیمت کے مصارف اور تقسیم کے قوانین
۔۔ مالِ فئی کا مصرف ، خرچ کا اصول اور مصلحت کے مطابق تقسیم کار
۔۔ مفتوحہ زمین کے تین مصرف
۔۔ جزیہ (ٹیکس) کی مقدار: حالات و مصالح کے پیشِ نظر حکومت کو فیصلہ کرنے کا اختیار
۔۔ مالِ غنیمت اور مالِ فئی کے حلال ہونے کی دلیل اور حکمت
۔۔ مالِ غنیمت اور مالِ فئی کے مصارف کے پانچ مقاصد: انسانیت ، ریاست حکومت ، ملت اور منفعتِ مشترکہ
۔۔ بلاد و ممالک کی دو قسمیں اور ان کے اعتبار سے مصارف کا قانون
۔۔ بیت المال کا بجٹ ممالک کی نوعیت کے اعتبار سے طے ہوگا
۔۔ اہم قانون کی نشان دہی
۔۔ مالِ فئی میں خمس (پانچواں حصہ) متعین کرنے کا راز اور رسول اللہ ﷺ کے لیے اس میں حصہ مقرر کرنے کے حکمت
۔۔ قرابت داروں کو حصہ دینے کا راز
۔۔ محتاجوں، مؤلفةِ قلوب کا حصہ اور دیگر احکام
۔۔ جزیرة العرب سے دشمنان دین کو نکال باہر کرنے کی تین وجوہات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
درس : 186
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 06 (حصہ سوم)
احادیث کی روشنی میں فوجی نظم و نسق؛ جنگی تیاری و حکمت عملی ، اقدامات و مصالحت کےامور
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 20 ؍ جولائی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔جہاد کے ذرائع بھی لازمی: سرحدوں کا دفاع، دشمن کے خلاف جدوجهد اور امراء کا تقرر
۔۔فریضہ جہاد سر انجام دینےوالوں کو نبی اکرم ﷺ کی چار ہدایات (غلول ، غدر ، مُثلہ اور بچے کو قتل کرنے کی ممانعت) اور شاہ صاحبؒ کی وضاحت
۔۔ دشمن سے جنگ لڑنے سے پہلے تین آپشنز کی دعوت اور ان کی تفصیلات
۔۔ شاہ صاحبؒ کی حدیث کی منفرد تشریح: تین خصلتوں کی ترتیب وار دعوت کا درست مفہوم
۔۔ سوال کا جواب: حدیثِ نبویؐ اور قولِ عمرؓ میں کوئی تعارض نہیں
۔۔ جہاد کا اصل مقصد نظامِ عالم کا قیام ، رفعِ تظالم اور تہذیبِ نفوس
۔۔ مملکت کے نظام اور حکمران کے لیے ہدایات و ذمہ داریاں
۔۔ احادیث کی روشنی میں فوجی نظم و نسق؛ جنگی تیاری و حکمت عملی ، اقدامات و مصالحت پر مشتمل ۲۲ امور
۔۔ غلول (مالِ غنیمت اور قوم کے اجتماعی (سرکاری) مال میں بد دیانتی) کی دنیا و آخرت میں سزا اور حدیث کا معنی و مفہوم اور راز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
درس : 185
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 06 (حصہ دوم)
جہاد و انقلاب کے مقدمات کی ترغیب: بنیادی اساسی امور
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 22 ؍ جون 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔زیرِ مطالعه سبق: دین اسلام کی مقدماتِ جہاد کی ترغیب سے متعلق احکامات کا بیان
۔۔ مقدماتِ جہاد کی ترغیب: ضرورت ، اَسبابِ جہاد؛ رِباط و رمی کی وضاحت اور اللہ کا واضح حکم
۔۔۱) مقدماتِ جہاد کی ترغیب: احادیث میں عملِ رِباط کا اجر اور مرابط کے لیے پانچ فوائد کی بشارت
۔۔ حدیث میں مذکور پانچ فوائد کی تشریح اور اسرار و رموز کی نشان دہی
۔۔ ۲) مجاہد فی سبیل اللہ کے لیے ساز و سامان مہیا کرنے اور تعاون و خیر خواہی کرنا: ثواب اور حدیث کا راز
۔۔ ۳) اللہ کی راہ میں زخمی شخص کا قیامت کے دن اعزاز اور ولی اللهی فلسفے کی روشنی میں حدیث کی توضیح
۔۔ ۴) آیتِ قرانی (ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا الخ) کی نبی اکرم ﷺ کی وضاحت
۔۔ راہِ خدا میں جان قربان کرنے والے شخص کی دو خصلتیں(نسمہ ہر قسم کےامراض سے پاک اور روح پررحمتِ الہی کا نزول) شاہ صاحبؒ کی تشریح
۔۔ احادیث میں ان دو خصلتوں کے روح میں جمع ہونے کے عجیب و غریب امور کا ذکر: افراد کےاعتبار سے درجات
۔۔ شرعی جہاد کسے کہتے ہیں؟ شریعت کے دو تقاضے؛ نظامِ صالح کا قیام اور تہذیبِ نفس کی تکمیل کے لیے جدوجہد شرعی جہاد کہلاتا ہے۔
۔۔ مال اورجاہ ومقام کے لیے جنگ لڑنے والے شخص کے متعلق حدیث میں دو ٹوک حکم اور شاہ صاحبؒ کی تشریح نیزایک سوال کا جواب
۔۔ جہاد کے عمل کو چھوڑنا دنیا میں ذلت و رسوائی کا سبب
۔۔ نبی اکرم ﷺ کی خلافتِ عامہ (بین الاقوامی حکومت) اوراَدیانِ باطلہ پر دین حق کو غالب کرنے کے لیے بعثت اور یہ دونوں جہاد و انقلاب کے بغیر ممکن نہیں
۔۔ اسی غلبے کی سوچ سے گھوڑا پالنے والے اور تیر اندازی کرنے والے کا اجر و ثواب
۔۔ معذور افراد پر فریضہ جهاد عائد نہیں
۔۔ جنگی میدان سے ڈر کر بھاگنا حرام: بنیادی راز اور ضابطه بندی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
درس : 184
قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات
اَبوابِ سیاستِ مُدَن (قومی و بین الاقوامی سیاسی نظام): باب 06 (حصہ اول)
جہاد و انقلاب: انقلابی جدوجہد کے تین اصول اور فضائلِ جہاد کے چھ اصول
مُدرِّس:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 15 ؍ جون 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
*۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
👇
0:00 آغاز درس
۔۔ سابقہ دروس کا خلاصہ: داخلی نظم و نسق کے بیان کے بعد ملکی دفاع کے لیے جِہاد (جدوجہد) کی ضرورت و اہمیت
۔۔ کامل ترین شریعت اور مکمل دین میں جہاد کی مشروعیت کی بنیادی وجہ اور مثال سے وضاحت
۔۔ سوسائٹی کے درندہ صفت کینسر زدہ ظالم انسانوں کا خاتمہ: جِہاد کا بنیادی مقصد
۔۔ظالم پر قہر مسلط کرنا ضروری: حدیث کی توضیح
۔۔ انسانیت کا صفتِ احسان سے متصف ہونا ، ان سے ظلم دور کرنا ، گھریلو و ملکی و بین الاقوامی نظام کی درستگی ، اللہ کی کامل رحمت کا مقصد و منشا
۔۔ درندہ صفت اور دہشت گرد ریاستیں دیمک اور کینسر کی مانند اور ان کا علاج انقلابی جدوجہد
۔۔ اس اصول کی تاریخی مثال: قریش کے حالات اور نبی اکرم ﷺ کا غلبہ دین کے لیے انقلابی کردار
۔۔ جِہاد کے فرض ہونے کی ایک اور وجہ: عرب و عجم کے فسادی تمدن پر اللہ غضب ناک ہونا اور قیصر و کسری کی ظالمانہ حکومتوں کے خاتمے کا فیصلہ: جماعتِ صحابہ کی جدوجہد کا "ازالة الخفاء" میں تذکرہ
۔۔ احادیث کی روشنی میں جِہاد کے فضائل کے چھ اصول
۔۔ ۱) حق تبارک و تعالی کے اِلہام اور تدبیر سے جِہاد کی مطابقت و موافقت ضروری اور غیر انقلابی سوچ بہت بڑی کوتاہی
۔۔ ۲) اِنقلابی جدوجہد پُر مشقت عمل جس کی بنیاد خلوصِ نیت
۔۔ ۳) جہاد و اِنقلاب کا داعیہ و شوق فرشتوں سے مُشابہت نیز جِہاد کی شرط اِعلائے کلمة اللہ
۔۔ ۴) جِہاد کا بدلہ عمل کے مطابق دیا جائے گا
۔۔ ۵) جِہاد کے لیے ممکنہ وسائل اکٹھا کرنا بھی ضروری
۔۔ ۶) جِہاد کے عمل سے مقصود ملتِ حنیفیہ کے نظام کی تکمیل اور دین کی عظمت و شوکت قائم کرنا
۔۔ جہاد کے فضائل سے متعلق احادیث کا مطالعہ اور ان کے اسرار و رموز
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/