Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
TV & Film
Health & Fitness
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts125/v4/16/58/3c/16583c20-a0a4-11f2-1066-f814565cbafe/mza_8809308484755991956.jpg/600x600bb.jpg
حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل
حجاب اسلامی
5 episodes
2 days ago
بچوں کو کہانی سنانا پرلطف بھی ہوتا ہے اوراس میں ان کی تربیت کا بھی سامان ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کہانی سنانے سے بچوں کے کردار و اخلاق پر مثبت اثر مرتب ہوتا ہے اور وہ سماج میں ایک بہتر فرد کے طور پر پروان چڑھتے ہیں۔ ماہ نامہ حجاب اسلامی اپنے کہانی اسپیشل اشو میں کہانی کی اہمیت اور والدین کے لیے نمونے کی چند کہانیوں کے ساتھ حاضر ہوا ہے۔
Show more...
Parenting
Kids & Family
RSS
All content for حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل is the property of حجاب اسلامی and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
بچوں کو کہانی سنانا پرلطف بھی ہوتا ہے اوراس میں ان کی تربیت کا بھی سامان ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کہانی سنانے سے بچوں کے کردار و اخلاق پر مثبت اثر مرتب ہوتا ہے اور وہ سماج میں ایک بہتر فرد کے طور پر پروان چڑھتے ہیں۔ ماہ نامہ حجاب اسلامی اپنے کہانی اسپیشل اشو میں کہانی کی اہمیت اور والدین کے لیے نمونے کی چند کہانیوں کے ساتھ حاضر ہوا ہے۔
Show more...
Parenting
Kids & Family
Episodes (5/5)
حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل
کہانی نمبر 3

کہانی نمبر - ماہ نامہ حجاب

Show more...
4 years ago
2 minutes 53 seconds

حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل
کہانی نمبر دو

کہانی نمبر 2 - ماہ نامہ حجاب

Show more...
4 years ago
4 minutes 58 seconds

حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل
کہانی نمبر ایک

کہانی نمبر ایک - ماہ نامہ حجاب

Show more...
4 years ago
6 minutes 20 seconds

حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل
30 روپے کی مہنگی کتاب اور 499 کا سستا پزّہ

بچوں کو کہانیاں سنانا: تفریح بھی-تربیت بھی

Show more...
4 years ago
5 minutes 58 seconds

حجاب اسلامی - کہانی اسپیشل
بچوں کو کہانیاں سنانا: تفریح بھی-تربیت بھی

بچوں کو کہانیاں سنانا: تفریح بھی-تربیت بھی

شمشاد حسین فلاحی

چھوٹے بچوں کو کہانیاں سننا بہت اچھا لگتا ہے۔ اس کے ذریعے وہ بہت کچھ سیکھتے ہیں۔ والدین اس طریقے کو اپناکر اپنے بچوں کو بہت کچھ دے سکتے ہیں کیوں کہ یہ کہانیاں ان کےخیال، فکر، کردار اور شخصیت سازی میں بہت اہم رول ادا کرتی ہیں۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بچوں کو اپنے انداز میں کہانیاں سنا کر ہم اپنی زندگی کے تجربات، اپنی سوچ وفکر، اپنی تمنائیں اور نظریات، اپنی دینی، تہذیبی اور معاشرتی و اخلاقی روایات کو اگلی نسلوں میں منتقل کرسکتے ہیں۔ کہانیاں سنانے کا یہ عمل والدین اور بچوں کے درمیان پیار و محبت اور جذباتی تعلق کو مضبوط بھی کرتا ہے اور ان کی فکر کو مضبوط و مستحکم اور شخصیت کو پراعتماد بناتا ہے۔

بدقسمتی سے اب بچوں کو کہانیاں سنانے کی روایت ہمارے سماج میں پہلے کم زور پڑی اور اب ختم ہوگئی۔ بچوں کو زندگی کا سلیقہ کون سکھائے، ان کے اخلاق و کردار کو کیسے بنایا اور سنوارا جائے اور اپنے علم و تجربے، زندگی کے اتار چڑھاؤ، مشکلات اور ان کا حل عائلی اور معاشرتی زندگی کی اقدار، سماجی تربیت اور زندگی کا سلیقہ وہ کیسے سیکھیں اور ان کا انٹرٹینمنٹ کیسے ہو؟ والدین کو ٹی وی، لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے فرصت نہیں، بچوں کی تربیت کا خیال نہیں، ایسے میں وہ بھی انھی چیزوں میں دل بستگی اور انٹرٹینمنٹ تلاش کرتے ہیں۔ والدین اور اہلِ خانہ سے تعلق اور جذباتی وابستگی میں کمی آئی ہے اور اسی کا نتیجہ ہے کہ موجودہ دور کے والدین نئی نسل کے سلسلے میں بغاوت اور نافرمانی کی نہ صرف شکایت کرتے ہیں بلکہ عملاً اس کیفیت کو کسی نہ کسی صورت میں جھیلتے بھی ہیں۔ اگر ہم نے اپنی اس قدیم روایت کو جاری رکھا ہوتا تو ہم ان کی اخلاقی تربیت بھی کرپاتے اور اپنی دینی، اخلاقی، سماجی اور معاشرتی اقدار کو بھی ان میں بہتر انداز سے منتقل کرپاتے اور آج یہ کہنے کی نوبت نہ آتی کہ پرانے زمانے میں ایسا ہوتا تھا، ویسا ہوتا تھا اور ہم تو اپنے بچپن میں ایسے تھے اور یوں رہتے تھے۔ وغیرہ وغیرہ۔

Show more...
4 years ago
8 minutes 14 seconds