"Hum Tumhain Azmayenge: Kya Tum Sabar Karogay?"
زندگی میں مشکلات اور آزمائشیں ناگزیر ہیں، لیکن کیا ہم ان کا سامنا صبر اور ایمان کے ساتھ کرتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ "ہم تمہیں ضرور آزمائیں گے", مگر ساتھ ہی سابرین کے لیے بشارت کا وعدہ بھی کیا گیا ہے۔
اس ایپی سوڈ میں ہم جانیں گے کہ آزمائشوں کا مقصد کیا ہے، صبر کا حقیقی مفہوم کیا ہے، اور قرآن و حدیث میں اللہ تعالیٰ نے سبر کرنے والوں کے لیے کیا انعامات رکھے ہیں۔ کیا ہماری پریشانیاں درحقیقت ہمارے لیے خیر کا سبب بن سکتی ہیں؟
سبر کا مطلب صرف خاموشی سے انتظار کرنا نہیں، بلکہ اس کا ایک گہرا روحانی پہلو بھی ہے، جسے جان کر ہم اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتے ہیں۔ آئیے، اس حقیقت کو سمجھیں اور اپنی آزمائشوں کا سامنا صبر اور یقین کے ساتھ کریں۔ 🎙️✨
Inqilab: This translates to "revolution" or "upheaval." It signifies a significant and dramatic change or transformation.
Nabawi: This translates to "Prophetic" and refers to anything related to Prophet Muhammad (ﷺ).
A Series of Lectures called Manhaj-e-Inqilaab-e-Nabvi (Serat un Nabi S. A. W.) By Bani e Tanzeem-e-Islami Dr. Israr Ahmed r.a