Home
Categories
EXPLORE
Music
Society & Culture
Religion & Spirituality
Comedy
Education
Business
True Crime
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
Loading...
0:00 / 0:00
Podjoint Logo
GH
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts221/v4/18/e8/06/18e80617-7ac6-63a0-c058-f9e5c976e271/mza_9578379924255550803.jpg/600x600bb.jpg
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
719 episodes
22 hours ago
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Show more...
Daily News
Society & Culture,
News
RSS
All content for SBS Urdu - ایس بی ایس اردو is the property of SBS and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Show more...
Daily News
Society & Culture,
News
Episodes (20/719)
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں: سیلابی ریلہ میری آنکھوں کے سامنے کئی سو لوگوں کو بہا لے گیا۔
خیبر پختونخوا میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے اور صوبائی حکام کے مطابق اب تک کم از کم 323 افراد ہلاک ہو چکے ہیں،کئی بچ جانے والے افراد نے اپنے پیاروں کے بہہ جانے کے تکلیف دہ واقعات اپنی آنکھوں سے دیکھے۔
Show more...
22 hours ago
5 minutes 49 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلیا میں موجود تارکین وطن افراد کے بچے اپنا کیرئیر کیسے منتخب کریں؟
وہ افراد جو تارکین وطن ہیں اور ان کی پہلی نسل آسٹریلیا میں پروان چڑھی ، اکثر اس سوچ میں ہوتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل اور کیرئیر کا فیصلہ کس طرح کریں ، کیرئیر ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن آسٹریلیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کی رکن عائشہ عمر اس حوالےسے کیا تجاویز دیتی ہیں سنئیے اس پوڈکاسٹ میں
Show more...
22 hours ago
9 minutes 33 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
مختصر خبریں: پیر 18 اگست 2025
عدالت کی جانب سےآسٹریلیا کی سب سے بڑی ایئر لائن کو 90 ملین ڈالر کا تاریخی جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اجرت میں اضافے اور افراط زر سمیت اہم اقتصادی اشاریوں نے ملک کو معاشی اصلاحات کے لیے ایک مثالی پوزیشن میں ڈال دیا ہے۔
Show more...
23 hours ago
4 minutes 1 second

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Grants for social enterprises look to break cycles of disadvantage - وفاقی حکومت کی گرانٹس پسماندہ کمیونٹیز کو با اختیار بنانے میں کیسے مدد دے رہی ہیں؟
The federal government has announced there'll be 22 grants made to social enterprises to help support marginalised communities. It's part of an $11 million investment aimed at tackling issues like long-term unemployment and discrimination. - وفاقی حکومت فلاحی کاروباری اداروں معاشرتی تنظیموں کو 22 اقسام کی مختلف گرانٹس دے رہی ہے ۔ یہ امدادی منصوبہ اس 11 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا حصہ ہے جس کا مقصد طویل مدتی بے روزگاری اور امتیازی سلوک جیسے مسائل سے نمٹنا ہے۔
Show more...
1 day ago
5 minutes 5 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
سقوط کابل کی برسی پر آسٹریلیا میں آباد ہونے والے افغانوں کے لیے نئی امید
سقوط کابل کے چار سال بعد اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے انسانی حقوق کی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
Show more...
3 days ago
11 minutes 35 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
ہفتہ رفتہ : جمعہ 15 اگست 2025
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے، وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی خبروں پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان اور جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم۔
Show more...
4 days ago
5 minutes 49 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
کیا آپ ٹک ٹاک سے مانع حمل کا مشورہ لیں گے؟
صحت عامہ کے ماہرین نے سوشل میڈیا پر تولیدی عمر کے افراد کے عقائد اور رویوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Show more...
4 days ago
6 minutes 48 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
The welfare model restores dignity, not just provides financial aid: Dr. Amjad Saqib - اخوت کے فلاحی ماڈل کا مقصد محض مالی مدد نہیں بلکہ عزتِ نفس کی بحالی بھی ہے: ڈاکٹر امجد ثاقب
Dr. Amjad Saqib shared Akhuwat’s inspiration, rooted in dignity and interest-free loans. He outlined its trust-based model and the purpose of visiting Australia. The trip seeks diaspora engagement and welfare model exchange. - ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے SBS اردو سے گفتگو میں اخوت کے قیام کی کہانی اور اس کے منفرد فلاحی ماڈل پر روشنی ڈالی۔انہوں نے تارکینِ وطن کے اعتماد کے چیلنجز اور آسٹریلیا سے سیکھنے کے مواقع پربات چیت کی۔ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں اور خواتین کو پروگرام کا حصہ بنا کر انہیں فعال بنانا اہم مشن ہے۔
Show more...
4 days ago
21 minutes 18 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
مختصر خبریں: جمعرات 14 اگست 2025
انتھونی البانیزی نے اس خبر کی مذمت کی ہے کہ حماس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور بچوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں جنسی جرائم کے الزامات میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
Show more...
4 days ago
6 minutes 12 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Chikungunya: a new mosquito-borne virus to contend with - کیا آسٹریلیا میں وہ مچھر موجود ہیں جو "چکن گنیا" وائیرس پھیلا سکتے ہیں؟
A chikungunya outbreak in China has infected more than 7,000 people. Chikungunya causes fever and joint pain, but in some cases can be fatal. There is no vaccine or real treatment. Epidemiologist Jason Rasgon, from Penn State University, explains how the disease is transmitted, and why it seems to be spreading to new areas. The chikungunya virus is not currently endemic in Australia. There have been no locally acquired cases, though mosquitoes capable of spreading the virus are present in some areas of Queensland, and travellers can become infected with the chikungunya virus if travelling to a region of the world where chikungunya is found. - چین میں "چکن گنیا" کی وباء پھوٹ پڑی ہے جس سے سات ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ مچھروں سے پھیلنے والے اس وائرس کا کوئی ویکسین یا مؤثر علاج موجود نہیں ہے۔ چکنگنیا بخار اور جوڑوں میں درد کا باعث بنتا ہے، لیکن کچھ کیسز میں یہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔
Show more...
5 days ago
5 minutes 2 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
مختصر خبریں: بدھ 13 اگست 2025
یورپی یونین کے رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ہونے والی آئندہ ملاقات میں یورپ کے سکیورٹی مفادات کا دفاع کریں۔ آسٹریلیا اور دیگر 23 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں فوری طور امدادی رسد بڑھانے کا مطالبہ،
Show more...
6 days ago
4 minutes 43 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
پاکستان رپورٹ: ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملی نغمے جمع کرنے والے نوجوان سے ملیے
پاکستان کی محبت سے سرشار کراچی کے نوجوان ابصاراحمد نے ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملی نغمے اپنی ذاتی لائبریری میں محفوظ کر لیے ہیں۔ گھر میں ہی قائم ان کی لائبریری میں قومی زبان اردو، سندھی، بلوچی، گلگتی، بنگالی، فارسی، انگریزی، براہوی اور سرائیکی سمیت دیگر زبانوں میں ریکارڈ کیے گئے ملی نغمے موجود ہیں۔
Show more...
6 days ago
8 minutes 7 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
پاکستان رپورٹ: نو مئی مقدمات میں سزا پانے والے رہنماوں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روک دی۔ تحریک انصاف کا سپریٹینڈٹ اڈیالہ جیل کے رویے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج۔ پولیس نے عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور نورین خان کو تحویل میں لے لیا۔
Show more...
6 days ago
8 minutes

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
مختصر خبریں: منگل 12 اگست 2025
آر بی اے نے شرح سود کو 0.25 فیصد کم کر کے 3.6 فیصد کر دیا اور وکٹوریہ کا ہومی سائیڈ اسکواڈ رات کو میلبورن میں ایک گھر میں دو افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہا ہے
Show more...
6 days ago
5 minutes 42 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
تارکین وطن افراد کے لئے آسٹریلیا میں اپنے ہی شعبے میں نوکری حاصل کرنا مشکل کیوں ہے؟
یہ نکتہ اکثر سامنے آتا ہے کہ تارکین وطن افراد کے لئے آسٹریلیا میں اپنے ہی شعبے یا فیلڈ میں نوکری کا حصول انتہائی مشکل ہو جاتا ہے اور ان کے لئے کسی دوسرے شعبے میں نوکری امر مجبوری بن جاتا ہے ، اس حوالے سے کیرئیر ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن آسٹریلیا (سی ڈی اے اے) کی نشینل ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکن عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ تعلقات میں اضافہ اورآسٹریلین تعلیم کئی رکاوٹوں کو دور کر سکتی ہے۔
Show more...
6 days ago
11 minutes 29 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
فضلے سے توانائی: آلودہ پانی کو گرین ہائیڈروجن میں بدلنے کی جدت
آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں محمد حارث اور ان کی ٹیم ایک انقلابی طریقہ کار پر تحقیق کر رہے ہیں جس میں گندے پانی کو سبز ہائیڈروجن بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
Show more...
1 week ago
7 minutes 30 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آسٹریلیا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ اور اس پر رِدّعمل
وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا، دو ریاستی حل کی حمایت دہرا دی۔ اس سے قبل آسٹریلیا کے اتحادی کینیڈا، برطانیہ اور فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کر چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں اسرائیلی سفیر نے اس اعلان کو حماس کی حمایت قرار دیا ہے جبکہ فلسطینی حامی گروپ مطالبہ کر رہے ہیں کہ آسٹرییا اسرائیل پر پابندیاں عائید کرے۔
Show more...
1 week ago
6 minutes 14 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Most Australians see migration as a benefit. Is economic stress changing the story? - SBS Examines: زیادہ تر آسٹریلینز کو مائگریشن مفید لگتی ہے، لیکن کیا معاشی تناؤ خیالات بدل رہا ہے؟
Migrants and refugees are often blamed for rising cost of living pressures. Is there a way to break the cycle? - تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو اکثر ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمت اور ہاوسنگ جیسے مسائل کا ذمہ دار ٹہرایا جاتا ہے، لیکن اس صورتحال سے باہر آنے کا کیا کوئی حل ہے؟
Show more...
1 week ago
5 minutes 38 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
مختصر خبریں: پیر 11 اگست 2025
آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان بات چیت کے شیڈول کے لیے کام کر رہا ہے۔
Show more...
1 week ago
5 minutes 11 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
آپ کے دماغ پر سوشل میڈیا سکرول کرنے کے اثرات
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال منٹوں کے اندر دماغ کی اہم سرگرمی کی سطح میں کمی کا سبب بن سکتا ہے۔
Show more...
1 week ago
3 minutes 21 seconds

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔