'Partition Stories' is a podcast series of those Australian Pakistanis who have witnessed partition of the subcontinent. We are releasing this series on the 75th anniversary of the Indo-Pak partition. - تقسیم کی کہانیاں ان آسٹریلین پاکستانیوں کی کہانی ہے جنہوں نے پاکستان کے قیام اور برصغیر کی تقسیم کو دیکھا ہے۔ اس واقعے کے 75 برس پورے ہونے پر یہ سیزیز نشر کی جا رہی ہے۔
All content for Partition Stories - تقسیم کی کہانیاں is the property of SBS and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
'Partition Stories' is a podcast series of those Australian Pakistanis who have witnessed partition of the subcontinent. We are releasing this series on the 75th anniversary of the Indo-Pak partition. - تقسیم کی کہانیاں ان آسٹریلین پاکستانیوں کی کہانی ہے جنہوں نے پاکستان کے قیام اور برصغیر کی تقسیم کو دیکھا ہے۔ اس واقعے کے 75 برس پورے ہونے پر یہ سیزیز نشر کی جا رہی ہے۔
'We digged-in our belongings that were in danger of being snatched crossing the border of Munabao. Listen the story of Mr. Nasir Jafri who born in 1932 in a nearby town of Aligarh, an undivided India. Listen more in this podcast. - ’ہم نے اپنا ایسا سامان جو چھن جانے کا خطرہ تھا مونا بائی کی سرحد عبور کرتے ہوئے زمین کھود کر ایک گڑھے میں دبا دیا تھا، وہ سامان جو کبھی واپس نہیں ملا‘ ۔ یہ کہانی ہے جناب نصیر جعفری جنہوں نے 1932 میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر علی گڑھ کے قریبی قصبے میں میں آنکھ کھولی۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
Qazi Khaliq was born in Karachi in 1930. In this episode he is sharing his story. Listen in this podcast. - قاضی خالق تقسیم سے قبل کراچی میں پیدا ہوئے۔ اس قسط میں وہ اپنی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
Born in August 1932, Maqsood Ahmad Sheikh is 90 years old. In this episode he is sharing his memories of partition. - مقصود احمد شیخ کی عمر نوے برس ہے۔ وہ تقسیم کے وقت پنرہ برس کے تھے۔ اس قسط میں وہ اپنی کہانی بیان کر رہے ہیں۔
Hundreds of emotional stories have been untold even after 75 years of partition. Abdul Khaliq Qazi of Melbourne and Balwant Singh Chadha of Sydney are among those who witnessed the creation of two states in 1947. Listen the memories of those who are living in Australia. - ہندوستان کی تقسیم کے 75 سال گزرنے کے بعد بھی سینکڑوں جذباتی کہانیاں ان کہی ان سنی ہیں۔ میلبورن کے عبدالخالق قاضی اور سڈنی کے بلونت سنگھ چڈھا ان لوگوں میں شامل ہیں جو تقسیم کے روز و شب کے چشمِ دید گواہ ہیں ۔ ایک مشترکہ نصیحت کے ساتھ ان دنوں کی یادیں سنئے۔
Sarwar khan was born in Lahore before partition. In 1947, he was a primary school student. Listen to his story in this podcast episode. - سرور خان تقسیم ہند سے قبل لاہور میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے وقت وہ پرائمری سکول کے طالبعلم تھے۔ انہوں نے کیا دیکھا سنیے انہی کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔