پوڈکاسٹ: آج رات میرا دل پھٹ رہا ہے، آج میں اس درد کو برداشت کروں گا
https://youtu.be/gTuDWaM7sn8والدین نے فیس بک پر ایک ذاتی بلاگ میں ان کے تجربات کو بیان کیا ہے۔ اس پیج کے نام کا مطلب ہے ’ان کی آنکھوں سے دنیا۔‘
’لارینٹ نے ابھی ایک تکلیف دہ سوال پوچھا ہے : ’اندھا ہو جانے کا کیا مطلب ہے؟‘میرا دل بیٹھ رہا ہے اور جیسے میرا سانس رک رہا ہو۔۔۔ لیکن جتنا ممکن ہو سکے میں مسکراتے ہوئے اس کے سوالات کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
’اس کا کوئی علاج کیوں نہیں ہے؟ میں سڑک کیسے پار کروں گا؟ کیا میری بیوی بھی بینائی سے محروم ہو جائے گی؟‘