دوستو! انسان کی پہچان جیسے اچھے اور صاف لباس سے کی جاتی ہے ویسے ہی اُس کی گفتگو سے انسان کے اخلاق کا اندازہ ہوتا ہے۔