Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
Technology
History
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
Podjoint Logo
US
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts221/v4/e2/cb/84/e2cb8410-60dd-0a0b-36cc-9074e5857a50/mza_14256861794733944982.jpg/600x600bb.jpg
خطبات
Rahimia Institute of Quranic Sciences
473 episodes
1 day ago
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Show more...
Islam
Education,
Religion & Spirituality
RSS
All content for خطبات is the property of Rahimia Institute of Quranic Sciences and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Show more...
Islam
Education,
Religion & Spirituality
https://img.transistor.fm/9d2dbMpj5_M4PKg3Ee-E_QpGhzuxOmkURBgyP0d6mLw/rs:fill:0:0:1/w:1400/h:1400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9jNDQw/MjdjZDgzNzViOTdk/Y2MzMzg5MmY4NTNi/ZDI0OC5wbmc.jpg
عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ | 26-09-2025
خطبات
1 hour 45 minutes
1 month ago
عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ | 26-09-2025
عُلومِ نُبوّت کی حامِل عادِل جماعت کے تاریخی تسلسل کی نمائندہ شخصیت
حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ 
کا عصرِ حاضر میں تجدیدی کردار


خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 2؍ ربیع الثانی 1447ھ / 26؍ ستمبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: 

آیتِ قرآنی: 
”يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ۔ (9 – التوبہ: 119)
ترجمہ: ”اے ایمان والو! الله سے ڈرتے رہو اور سچوں کے ساتھ رہو“۔ 

حدیثِ نبوی ﷺ: 
يَحْمِلُ هَذَا الْعِلْمَ مِنْ كُلِّ خَلَفٍ عُدُولُهُ يَنْفُونَ عَنْهُ تَحْرِيفَ الْغَالِينَ وَانْتِحَالَ الْمُبْطِلِينَ وَتَأْوِيلَ الْجَاهِلين۔ (رواہ البیہقیؒ، مشکاۃ المصابیح، حدیث: 248)
ترجمہ: ”اس علم کو بعد میں آنے والے ہر طبقہ کے صاحب تقویٰ لوگ حاصل کریں گے، وہ اس (علم) سے غلو کرنے والوں کی تحریف، جھوٹے لوگوں کی جعل سازی اور جہلا کی تاویل کی نفی کریں گے۔ “

 ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ کُل انسانیت کی کامیابی کے لیے نبی اکرم ﷺ پر عُلوم کا نُزول اور اس سے وابستگی ضروری
✔️ عُلومِ نُبوّت کا بڑا گہرا تعلق وجدانیات سے ہے، نیز اس میں غلطی کا امکان نہیں!
✔️ عُلومِ نُبوّت سنبھالنے کے لیے اعلیٰ استعداد اور اہلیت وصلاحیت ضروری
✔️ حضرت صدیقِ اکبرؓ میں عُلومِ نبوی ﷺ کو سنبھالنے کے لیے اعلیٰ استعداد اور اہلیت
✔️ عُلومِ نبوی ﷺ پر عمل درآمد اور سسٹم بنانے کی اعلیٰ ترین صلاحیت کا نام ”فاروقیت“
✔️ عُلومِ نُبوّت کی علمی و عملی اطلاقیات‘ قیامت تک جاری
✔️ عُلوم کی حفاظت کرنے والے ’’عُدول‘‘قیامت تک آتے رہیں گے
✔️ نفس اور قالب کے تابع اور قلب، روح اور سِرّ‘ دونوں کے تابع وجدان کے نتائج 
✔️ حدیث میں مذکورہ تین خرابیوں کو دور کرنے والی عادل جماعت ہمیشہ رہے گی 
✔️ حضرت مجدِّدِ الفِ ثانیؒ سے لے کر حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ تک ’’عُدول‘‘ کا پورا تسلسل 
✔️ آج کے خطبۂ جمعہ میں حضرت شاہ سعید احمدؒ کے یومِ وصال کے تناظُر میں گفتگو
✔️ چشتی بزرگوں کے یومِ وصال کے موقع پر اجتماع کے مقاصد 
✔️ شیخ اور مُربّی کی معیت اختیار کرنا ضروری 
✔️ حضرت مجدِّدِ الفِ ثانیؒ کے تجدیدی کارنامے
✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ  کا عُلومِ نُبوّت کی حفاظت اور تجدیدی کردار
✔️ ولی اللّٰہی جماعت کا شاہ صاحبؒ کے علمی مکتبۂ فکر کے پھیلاؤ میں کردار
✔️ مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کی علمی کاوشیں اور مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کی عملی کوششیں
✔️ حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ، حضرت شاہ عبدالرحیم رائے پوریؒ اور ان کی جماعت کا کردار 
✔️ حضرت امام شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کی باسٹھ سالہ علمی و شعوری جدوجہد
✔️ پاکستانی سماج کی درستگی کے لیے حضرت شاہ سعیداحمدؒ کی شعوری جدوجہد کے اثرات و نتائج
✔️ اس دھرتی کا نوجوان حضرت اقدسؒ کی کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا
✔️ حضرت اقدسؒ کی تیارکردہ باشُعور جماعت اور آپؒ کا چھوڑا ہوا مشن 
✔️ حضرت اقدسؒ کے یومِ وصال کا پیغام اور شعوری تقاضے

مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنک پر کلک کیجیے 👇

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  
   / @rahimia-institute  

منجانب: رحیمیہ میڈیا

خطبات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute