
۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔ اللہ کا منشا، انبیاء کی بعثت کا مقصد اور دین کا فلاحی پیغام
✔ کتب الہی کا تقاضا اور سماج کا عملی نظام
✔ فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے، قرآن حکیم کا عملی نظام
✔ مخلوقات پر انسانی امتیاز
✔ ایمان والی جماعت اصول؛ صبر (پہلا اصول )
✔ ایمان والی جماعت کے اصول؛ ثابت قدمی اور شعوری مزاحمت (دوسرا اصول)
✔ حضور اکرمﷺ کی تربیت یافتہ جماعت کا ڈسپلن
✔ ایمان والی جماعت کے اصول؛فکری رباط (تیسرا اصول) اور دشمن کی چالوں کے خلاف شعوری حکمت عملی
✔ مسلم سماج میں تشد د کی حکمت عملی کا فروغ اور نتائج
✔ سیرت رسولﷺ سے حکمت عملی سیکھنے کی ضرورت
✔ حضرت شیخ الہند ؒ کی بصیرت افروز حکمت عملی اور حضرت رائے پوری رابع کی جدوجہد
✔ ایمان والی جماعت کے اصول: تقویٰ (چوتھا اصول)
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا