Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Business
Society & Culture
History
Sports
Health & Fitness
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts221/v4/e2/cb/84/e2cb8410-60dd-0a0b-36cc-9074e5857a50/mza_14256861794733944982.jpg/600x600bb.jpg
خطبات
Rahimia Institute of Quranic Sciences
474 episodes
1 day ago
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Show more...
Islam
Education,
Religion & Spirituality
RSS
All content for خطبات is the property of Rahimia Institute of Quranic Sciences and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute
Show more...
Islam
Education,
Religion & Spirituality
https://img.transistor.fm/C19-XrlYJIYP4mJEov6IljFm8Usz7gSMer0HNUS8PcU/rs:fill:0:0:1/w:1400/h:1400/q:60/mb:500000/aHR0cHM6Ly9pbWct/dXBsb2FkLXByb2R1/Y3Rpb24udHJhbnNp/c3Rvci5mbS9kYTU4/ZWM0ZjE3YTcxNWVi/M2YwYTg4ZjJlODE3/OGNiNy5wbmc.jpg
قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل | 24-10-2025
خطبات
1 hour 15 minutes
1 week ago
قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل | 24-10-2025
قرآنی تعلیمات کی روشنی میں انسانی اقدار و معاہدات کی حرمت اور جبر کے عالمی نظام کا معاہدہ شکن طرزِ عمل

خطبہ جمعۃ المبارک
بتاریخ: یکم؍ جمادی الاولیٰ 1447ھ / 24؍ اکتوبر 2025ء 
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور 

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی:*
”وَأَوْفُوا بِعَهْدِ اللّٰهِ إِذَا عَاهَدْتُمْ وَلَا تَنْقُضُوا الْأَيْمَانَ بَعْدَ تَوْكِيدِهَا وَقَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَيْكُمْ كَفِيلًا إِنَّ اللّٰهَ يَعْلَمُ مَا تَفْعَلُونَ۔ (16 – النحل: 91) 
ترجمہ: ”اور اللہ کا عہد پورا کرو جب آپس میں عہد کرو، اور قسموں کو پکا کرنے کے بعد نہ توڑو، حالانکہ تم نے اللہ کو اپنے اوپر گواہ بنا یا ہے، بے شک اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو“۔
 
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
1:14 اختلافِ آراء‘ انسانیت کا فطری عنصر لیکن انسانی اقدار کی حفاظت ضروری
2:54 دینِ اسلام میں عقیدے کا جبر  نہیں!
4:20 انسانی اقدار کی پامالی کی قطعاً اجازت نہیں!
5:03 پہلا خلق؛ انسانی جان کی حفاظت
5:49 قتلِ انسانیت شیطانی بد خلقی 
6:54 دوسرا خلق؛ ظلم وزیاتی کی بنیاد پر دوسروں کا مال لوٹنے کی ممانعت
8:42 تیسرا خلق؛ تہمت و الزام تراشی کی ممانعت اور انسانی عزت کی حفاظت
10:23 الہی تعلیمات میں ان اقدار کی پامالی کی سخت ترین سزائیں
11:15 خطبے کی مرکزی آیت میں اختلافِ رائے کے حل کا طریقہ کار؛ معاہدات کی قانونی شکل
14:17 معاہدات و معاملات  میں اللہ کے نام پر حلف کا راز
15:56 دائیں ہاتھ کو مقدس امور کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
 20:26 معاہدات کی ہر شق کو پورا کرنا ضروری اور دھوکہ دہی کی ممانعت
22:19 معاہدات میں دونوں فریق حقیقی ہوں نہ کہ مصنوعی!
25:09 معاہدے کے فریقین کی یکساں حیثیت بھی ضروری
26:32 معاہدہ میں حقیقی رضا مندی ضروری، جبراً معاہدہ کرنا درست نہیں!
27:05 انسانی معاشرہ معاہدات پر قائم ہے
28:05 اس کی مثال؛ صلح حدیبہ کے موقع پر حضور ﷺ کا ریاستِ مکہ سے معاہدہ 
33:40 ہر زبانی معاہدے اور تحریری میثاق کی پاسداری بھی ضروری!
36:08 تمام مذاہب، اقوام اور معاشروں کا اللہ کو معاہدے کا کفیل بنانا
38:31 معاہدات توڑنے والا منافقت کا حامل 
39:21 قرآن میں جا بجا معاہدات کی اہمیت کا ذکر اور اسلام کی بنیادی خصوصیت
40:53 ایسٹ انڈیا کمپنی کی معاہدات کی روح کی خلاف ورزی 
46:06 عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی معاہدات کی روح کی خلاف ورزی کی سیاہ تاریخ
48:39 ایسٹ انڈیا کمپنی کی ہندوستان میں فراڈ بازی اور کرپشن کی ابتدا
53:36 اقوام و ممالک کو فتح کرنے کا صدیوں سے رائج عالمی انسانی اصول
55:14 ایسٹ انڈیا کمپنی سے لیکر آج تک عوام کے حقوق کی پامالی کا ظالمانہ نظام مسلط 
58:15 غزہ کے امن معاہدہ میں معاہدات کے اصل تقاضوں اور روح کی خلاف ورزی
1:05:01 شرم الشیخ کے معاہدے میں اصل فریق کی عدم موجودگی اور حقیقی امن کی خلاف ورزی 
1:10:48 ظالمانہ معاہدات سے براءت اور ملکی و سماجی معاہدوں کے جائزے کی شعوری دعوت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

خطبات
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute