Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
Sports
History
Fiction
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts126/v4/6b/0e/1a/6b0e1a02-0812-339e-770d-3ae170849410/mza_7772724998058534241.jpg/600x600bb.jpg
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)
The New Life Mission
12 episodes
7 months ago
جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂاِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔ جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Show more...
Christianity
Religion & Spirituality
RSS
All content for خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II) is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂاِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔ جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
Show more...
Christianity
Religion & Spirituality
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts126/v4/6b/0e/1a/6b0e1a02-0812-339e-770d-3ae170849410/mza_7772724998058534241.jpg/600x600bb.jpg
10. بخور کی قربانگاہ
خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II)
57 minutes 54 seconds
2 years ago
10. بخور کی قربانگاہ
بخور کی قربانگاہ کیکر کی لکڑی سے بنائی گئی تھی، اور یہ مربع شکل، دونوں اپنی لمبائی اور چوڑائی میں ایک ہاتھ (۴۵ سینٹی میٹر: ۵.۱فٹ)، اور اونچائی میں دو ہاتھ کی پیمائش رکھتی تھی۔ پاک مقام کے اندر رکھی ہوئی، بخور کی قربانگاہ پوری طرح سونے کے ساتھ منڈھی ہوئی تھی،اور گِرداگِرد ایک زرِّین تاج رکھتی تھی۔ اِس کے تاج کے نیچے سونے کے چار کڑے اِسے اُٹھانے کے لئے استعمال ہونے والی چوبوں کو پکڑنے کے لئے ڈالے گئے تھے۔ اِس بخور کی قربانگاہ پر، کچھ بھی نہیں بلکہ صرف مسح کاپاک تیل اور خوشبودار بخور استعمال ہوتا تھا (خروج ۳۰:۲۲۔۲۵)۔ https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35