جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂاِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔
جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
All content for خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(II) is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
جس طرح پُرانے عہد نامہ میں خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂاِجتماع کی تعمیر کا حکم دیا تھا، نئے عہد نامہ میں، خُد اچاہتا ہے ہم میں سے ہر ایک اپنے دلوں میں ایک مقدس تعمیر کرے تاکہ وہ ہم میں سکونت کر سکے۔ ایمان کی اشیاء جن کے ساتھ ہم اپنے دلوں میں یہ مقدس تعمیر کر سکتے ہیں پانی اور رُوح کی خوشخبری کا کلام ہے۔ پانی اور رُوح کی اِس خوشخبری کی اشیاء کے ساتھ ہمیں یقیناًاپنے تمام گناہوں سے دُھلنا اور پاک ہونا چاہیے۔ ہمیں اُس کے لئے ایک مقدس تعمیر کرنے کو بتانے کے وسیلہ سے، خُد اہمیں ہمارے دل خالی کرنے اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے لئے فرما رہا ہے۔ ہمیں یقیناًپانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کو صاف کرنا چاہیے۔
جب ہم پانی اوررُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے دلوں کے تمام گناہوں کو دھوتے ہیں خُدا تب اُن میں بسنے کے لئے آتا ہے۔ یہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے ہے کہ آپ اپنے دلوں میں مقدس ہیکل کو تعمیر کر سکتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اَب تک اِس طرح ہے کہ، کم ازکم آ پ میں سے بعض اپنے دلوں کو صاف کرنے کے لئے غالباً اپنی توبہ کی دُعائیں پیش کر رہے ہیں ،یعنی بذاتِ خودمقدس تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن اَب آپ کے پاس وقت ہے کہ اِس جھوٹے ایمان کو چھوڑیں اور پانی اور رُوح کی خوشخبری پرایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے ذہنوں کی تجدید کرکے تبدیل ہو جائیں۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
مَیں پاک مقام کے ستونوں اور اِس کے پردے کے رنگوں میں موجود روحانی معانی پر غوروخوض کرنا چاہوں گا۔ ہم یہاں جس خیمۂ اِجتماع پر غور کر رہے ہیں اِس کی لمبائی۵.۱۳ میٹر(۴۵ فٹ) اور چوڑائی۵.۴ میٹر(۱۵فٹ) تھی، اور اِسےدو کمروں میں تقسیم کِیاگیاتھاجو پاک مقام اور پاکترین مقام کہلاتے ہیں۔ پاک مقام کے اندر، ایک شمعدان، نذر کی روٹیوں کی میز، اور بخور کی قربانگاہ تھی، جب کہ
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
کتابِ مقدس کا سار ا کلام جھوٹے اُستادوں کے لئے ایک بھید ہے جو ابھی نئے سِرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ا ِس لئے وہ خُدا کے کلام کی اپنے ذاتی طریقہ سے انسانی خیالات کے ساتھ تشریح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔حالانکہ، وہ بذاتِ خود مطمئن نہیں ہیں کہ وہ کیا سکھا رہے ہیں۔ نتیجہ کے طورپر، حتیٰ کہ یِسُوعؔ پر ایمان رکھنےوالوں میں سے بھی بہت سارے لوگ ایسے نہیں ہیں جو اپنی نجات کا کامل یقین رکھتے ہیں۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
خیمۂ اِجتماع چار قِسم کے غلافوں کے ساتھ ڈھکا ہوا ایک چھوٹا سا تہہ ہونے والا گھر تھا۔ یہ مختلف اشیا سے بنا ہوا تھا— مثال کے طورپر، اِس کی دیوار کیکر کی لکڑی کے ۴۸تختوں سے بنی ہوئی تھی۔ ہر تختے کی اونچائی۵.۴ میٹر (۱۰ ہاتھ:۱۵ فٹ) تھی، اور چوڑائی۵.۶۷ سینٹی میٹر (۵.۱ ہاتھ: ۲.۲فٹ) تھی۔ تمام تختے سونے کے ساتھ منڈھے ہوئے تھے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
پاکترین مقام وہ جگہ تھی جہاں خُدا رہتا تھا۔ اور صرف سردار کاہن ہی سال میں ایک بار، یومِ کفارہ پر، اسرائیلیوں کے گناہوں کی معافی کے لئے قربانی کے بکرے کا خون لے کر، پاکترین مقام میں داخل ہو سکتا تھا۔ وہ ایسا اِس لیےکرتا تھا کیونکہ خیمۂ اِجتماع کا پاکترین مقام، خُداکا گھر، ایک مقدس جگہ تھی جہاں وہ اُس وقت تک داخل نہیں ہو سکتا تھا جب تک کہ وہ قربانی کا خون نہ لیتا، جس کے سر پر، گنہگاروں کی بدکرداریاں مٹانے کے لئے، اُس کے ہاتھ رکھے جاتے تھے۔ مختلف الفاظ میں، حتیٰ کہ سردار کاہن بھی خُدا کی سزا سے بچ نہیں سکتا تھا جب تک کہ وہ اُس کی حضوری میں داخل ہونے سے پہلے قربانی پیش کرنے کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کی معافی حاصل نہیں کر لیتا تھا۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
خیمۂ اِجتماع بذاتِ خود ۴۸ تختو ں کے ساتھ تعمیر کِیا گیا تھا؛ بیس بیس تختے شمالی اور جنوبی سمتوں کے لئے، چھ تختے مغربی سمت کے لئے، اور دو تختے عقبی دوکونوں کے لئے تھے۔ ہر تختے کی لمبائی ۵.۴ میٹر(۱۵فٹ) اورچوڑائی تقریباً۵.۶۷سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی۔ ہر تختے کو سیدھا کھڑا کرنے کے لئے، دو چاندی کے خانے اور دو چولیں تھیں جو ایک دوسرے کے ساتھ درست طریقےسے جڑے ہو ئے تھے۔ یہ ہمیں ایک بار پھر دکھاتا ہے کہ خُدا کی نجات صرف اُس کے فضل سےمسیح پر ایمان رکھنےکی بدولت ملتی ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
آج کا موضوع عہد کا صندوق ہے۔ عہد کا صندوق،جس کی لمبائی ۱۱۳ سینٹی میٹر(۷.۳فٹ)، چوڑائی ۶۸سینٹی میٹر(۲.۲فٹ)، اور اِس کی اونچائی ۶۸سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی، کیکر کی لکڑی سےبنا ہوا تھا اور خالص سونے کے ساتھ منڈھا ہوا تھا۔ اِس صندوق کے اندر، پتھر کی دو تختیاں تھیں جن پر دس احکام کندہ تھے اورمَنّ کا سونے کا مرتبان، اور بعدمیں، ہارونؔ کی پھوٹی ہوئی لاٹھی اُن میں شامل کی گئی تھی۔ تب، عہد کے صندوق کے اندر رکھی گئی یہ تین چیزیں ہمیں کیا بتارہی ہیں؟ اِن چیزوں کےذریعے، مَیں یِسُوعؔ مسیح کی تین خدمات کی جامع وضاحت فراہم کرنا پسند کروں گا۔ آئیں اب ہم عہد کے صندوق کے اندر رکھی گئی اِن تین چیزوں میں ظاہر کی گئی روحانی سچائی کا جائزہ لیں۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
ایک ہاتھ، اُنگلی سے لے کر کہنی تک پھیلی ہوئی لمبائی ہے۔ کلامِ مقدس میں، ایک ہاتھ، آ ج کی پیمائش کے مطابق اندازاً ۴۵ سینٹی میٹر ہے۔ سرپوش کی لمبائی ڈھائی ہاتھ تھی، اور اِس طرح جب اِسےحسابی نظام میں بدلاجائےتو یہ لمبائی تقریباً۱۱۳سینٹی میٹر(۷.۳فٹ) بنتی ہے۔ اور اِس کی چوڑائی ڈیڑھ ہاتھ، پیمائش میں تقریباً۵.۶۷ سینٹی میٹر(۲.۲فٹ) تھی۔ یہ ہمیں سرپوش کی جسامت کا عمومی احساس فراہم کرتا ہے۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
خیمۂ اِجتماع کے اندر پائے جانے والے آلات میں سے ایک، نذر کی روٹی کی میز، کیکرکی لکڑی سے بنائی گئی تھی، اور خالص سونے کے ساتھ منڈھی گئی تھی۔ اِس کی پیمائش لمبائی میں دوہاتھ (۹۰ سینٹی میٹر:۳ فٹ)، اونچائی میں ڈیڑھ ہاتھ (۵.۶۷ سینٹی میٹر: ۲.۲فٹ)، اور چوڑائی میں ایک ہاتھ (۴۵ سینٹی میٹر: ۵.۱فٹ) تھی۔ نذر کی روٹی کی میز پر ہمیشہ روٹی کی بارہ چپاتیاں پڑی رہتی تھیں، اور یہ روٹی صرف کاہن کھا سکتے تھے (احبار ۲۴:۵۔۹)۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
سونے کا شمعدان خالص سونے کے جوہر سے بنا ہوا تھا۔ اِس کی ڈنڈی خالص سونے کے جوہر کے ایک واحد ٹکڑے سے کُوٹ کر، اِس کی دونوں اطراف میں سے ہر ایک میں سے نکلتی ہوئی تین تین شاخوں کے ساتھ بنائی گئی تھی، اور سات چراغ ڈنڈی کے سِرے اور اِس کی چھ شاخوں پر رکھے ہوئے تھے۔ چونکہ سونے کا شمعدان خالص سونے کے جوہر سے بنایا گیا تھا، اِس لیےیہ ایک دلکش اور دیکھنے کے
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
بخور کی قربانگاہ کیکر کی لکڑی سے بنائی گئی تھی، اور یہ مربع شکل، دونوں اپنی لمبائی اور چوڑائی میں ایک ہاتھ (۴۵ سینٹی میٹر: ۵.۱فٹ)، اور اونچائی میں دو ہاتھ کی پیمائش رکھتی تھی۔ پاک مقام کے اندر رکھی ہوئی، بخور کی قربانگاہ پوری طرح سونے کے ساتھ منڈھی ہوئی تھی،اور گِرداگِرد ایک زرِّین تاج رکھتی تھی۔ اِس کے تاج کے نیچے سونے کے چار کڑے اِسے اُٹھانے کے لئے استعمال ہونے والی چوبوں کو پکڑنے کے لئے ڈالے گئے تھے۔ اِس بخور کی قربانگاہ پر، کچھ بھی نہیں بلکہ صرف مسح کاپاک تیل اور خوشبودار بخور استعمال ہوتا تھا (خروج ۳۰:۲۲۔۲۵)۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
سردار کاہن وہ شخص تھا جو اسرائیل کے لوگوں کے لئے یومِ کفارہ کی قربانی چڑھا تا تھا۔ یہ قربانی اسرائیلی کیلنڈر کے مطابق ساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو سال میں ایک مرتبہ چڑھائی جاتی تھی۔ اِس دن، جیساکہ سردار کاہن ہارونؔ اسرائیل کے لوگوں کی جگہ پر اُن کی خاطر قربانی چڑھاتا تھا، اُن کی ساری بدکرداریاں درحقیقت قربانی کے اِ س جانور پر منتقل ہوجاتی تھیں اور پاک ہو جاتی تھیں۔اِس لئے یومِ کفارہ اسرائیل کے لوگوں کے لئے ایک عظیم تہوار بن گیا۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35
اب ہم اپنی توجہ خیمۂ اِجتماع کے غلافوں کی طرف کرتے ہیں۔ خیمۂ اِجتماع کے غلاف چار تہوں میں بنائےگئے تھے۔ جب خُد انے مُوسیٰ کو خیمۂ اِجتماع تعمیر کرنے کا حکم دیا، تو اُس نے اُسے تفصیلی ہدایات دیں۔ منفردطورپر، پہلا غلاف خیمۂ اِجتماع کے اندر سےہی دیکھا جاسکتاتھا، جو خیمۂ اِجتماع کے تختوں اور اِس کے اندر موجود تمام برتنوں کو ڈھانپتا تھا۔ یہ غلاف خیمۂ اِجتماع کے تختوں، پاک مقام اور پاکترین مقام، اورزمین تک ہر ایک چیز پر ڈالا گیا تھا۔ اور یہ آسمانی، ارغوا نی، اورسُرخ دھاگے اور باریک بٹے ہوئے کتان سے بنایا گیا تھا، اور کروبیوں کی خوبصورت صُورتیں بھی اِس پر بُنی گئی تھیں۔