Home
Categories
EXPLORE
True Crime
Comedy
Society & Culture
Business
News
Sports
TV & Film
About Us
Contact Us
Copyright
© 2024 PodJoint
00:00 / 00:00
Sign in

or

Don't have an account?
Sign up
Forgot password
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts116/v4/52/1a/b1/521ab1c4-aa2e-e488-e008-19e8d35ee843/mza_7473540807025196627.jpg/600x600bb.jpg
مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو ک
The New Life Mission
21 episodes
8 months ago
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔ اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔ اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
Show more...
Christianity
Religion & Spirituality,
Religion
RSS
All content for مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو ک is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔ اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔ اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
Show more...
Christianity
Religion & Spirituality,
Religion
https://is1-ssl.mzstatic.com/image/thumb/Podcasts116/v4/52/1a/b1/521ab1c4-aa2e-e488-e008-19e8d35ee843/mza_7473540807025196627.jpg/600x600bb.jpg
باب 4. برکت خُدا سے ڈرنا اور خُدا کی خدمت کرنا ہے (متی۴:۱۔۱۱)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو ک
35 minutes 27 seconds
2 years ago
باب 4. برکت خُدا سے ڈرنا اور خُدا کی خدمت کرنا ہے (متی۴:۱۔۱۱)
ظاہری طور پر ابلیس یسُوع مسیح کو آزمارہا تھا کیونکہ وہ جانتاتھایسُوع خدا کا بیٹا تھا۔ لیکن ابلیس نے اُسے کھا نے کے ساتھ آزما یا۔دوسرے لفظوں میں ،وہ اُسے اُس کی جسما نی ز ندگی سے آزمارہا تھا’’بھوک سےمرنے کی بجا ئے،تُجھے ان پتھروں کی روٹیا ں بنانی چا ہیے اور زندہ رہنا چاہیے۔اگر تو اب زندہ رہنا چا ہتا ہے ،تُجھے جسم کی روٹی کی ضرورت ہے!اگر تو خُدا کابیٹا ہے،تو اپنے کھا نے کے لئے روٹیاں بنا سکتا ہے۔ تب تو زندہ رہے گا۔پس، ایسا ہی کر۔یہی کر۔‘‘ اُس نے یسُوع کو آزمایا جب وہ بے حد بھوکا تھا جس طرح آیا وہ زندہ رہے گاصرف اگر وہ روٹی رکھتا تھا۔تا ہم یسُوع نے یوں کہتے ہوئے اس طرح انکا ر کیا: ’’ آدمی صرف رو ٹی ہی سے جیتا نہ رہیگا بلکہ ہر با ت سے جو خدا کے مُنہ سے نکلتی ہے۔:’ ‘‘اصل میں،پیارے ساتھی مسیحیو،کسی شخض کا جسم اور جان کس چیز پر زندہ رہتے ہیں؟ کیا کوئی شخض ابدی طور پر روٹی پر جسم کے لئے زندہ رہ سکتا ہے؟ابلیس جسم کے لئے ضروری روٹی کے ساتھ یسُوع کو آزما رہا تھا۔واقعی، ہمیں زندہ رہنے کے لئے کیا ایما ن رکھنا چا ہیے؟خدا وند نے فرما یا: ’’ لکھا ہے کہ آدمی رو ٹی ہی سے جیتا نہ رہیگا بلکہ ہر با ت سے جو خدا کے مُنہ سے نکلتی ہے، ’ ‘‘ اور یہ سچ ہے۔ جب ایک شخض بھوکا ہے،وہ سوچتا ہے کہ اُسے زندہ رہنے کے لئے روٹی کھا نی ہے،لیکن، حقیقت میں، کسی شخض کی زندگی خُدا کے کلا م پر، ایما ن پر انحصار کرتی ہے۔اگر خُداکا کلا م دُنیا میں نہیں تھا،تو ہماری روح اور جسم مرنے کے لئے مقرر ہو جا ئیں گے۔ خُدا نے فرما یا کہ ہما رے جسم اور جان کلام پر ایمان کے وسیلہ سے زندہ رہیں گے جو خُدا کے مُنہ سے صادر ہو تا ہے ،اور یہ ایسا ہی ہے۔       https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35