مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو ک
The New Life Mission
21 episodes
8 months ago
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔
اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔
اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
All content for مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو ک is the property of The New Life Mission and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
تمام دنیامیں اَن گنت نئے مسیحی ہیں جو صرف پانی اور روح کی خوشخبری پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں جس کی ہم منادی کر رہے ہیں۔ ہم بے شک اُنھیں زندگی کی روٹی کھلانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ مگر اُن کے لئے حقیقی خوشخبری میں ہمارے ساتھ شراکت رکھنا مشکل ہے، کیونکہ وہ سب ہم سے بہت دور ہیں۔
اِس لئے یسوعؔ مسیح، بادشاہوں کے بادشاہ، کے اِن لوگوں کی روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ،مصنف پرچار کرتا ہے کہ اُن کو جو یسوعؔ مسیح کے کلام پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے گناہوں کی معافی حاصل کرچکے ہیں یقیناًاپنے ایمان کا دفاع کرنے اور اپنی روحانی زندگیوں کوقائم رکھنے کے سلسلے میں اُس کے خالص کلام پر پرورش پانی چاہیے۔ اِ ن کتابوں کے اندرپیغامات زندگی کی نئی روٹی کی طرح تیار کئے گئے ہیں جو نئے سرے سے پیدا ہوؤں کواپنی روحانی بڑھوتری کو بڑھانے کے لئے بہم غذا پہنچائیں گے۔
اپنی کلیسیا اور خادمین کے وسیلہ سے، خداآپ کو زندگی کی یہ روٹی مہیا کرنا جاری رکھے گا۔ خدا کی برکتیں اُن سب پرہوں جو پانی اور روح کے وسیلہ سے نئے سرے سے پیدا ہو چکے ہیں، جو یسوعؔ مسیح میں ہمارے ساتھ حقیقی روحانی شراکت رکھنا چاہتے ہیں
باب 3-2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷)
مؔتی کی انجیل پر پیغامات (I) - کب ایک مسیحی خُداوند کے ساتھ شخصی گفتگو ک
1 hour 14 minutes 2 seconds
2 years ago
باب 3-2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷)
نئے عہد نامہ کا مرکزی کلام یہ ہے: اِس زمین پر آکر ، یسوعؔ نے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہُوں کو اُٹھا لیا جو اُس نے یوحناؔ سے حاصل کیا ، اور یوں وہ اپنے خون کے ساتھ گناہ کی ساری قیمت ادا کر چکا ہے ۔ زندگی اور آپ کی جانوں کی موت انحصار کرتی ہے آیا آپ دُرست طورپر سمجھتے اور پانی اوررُوح کی اِس خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور ، حقیقت میں ، پرانے عہد نامہ کی تمام اُنتالیس کتابیں اور نئے عہد نا مہ کی ستائیس کتابیں تفصیل سے پانی اور رُوح کی خوشخبری کی اِس مرکزی سچائی کو بیان کرتی ہیں ۔ قربانی کا جانور جو اسرائیل کے لوگوں کے گناہُوں کے لئے پرانے عہد نامہ کے خیمۂ اِجتماع میں قربان کیا جاتا تھا اُن کے گناہ دھو سکتا تھا ، کیونکہ وہ اپنے ہاتھ اُس کے سر پر رکھ چکے تھے او راِس کا خون اور گوشت خُدا کو پیش کرتے تھے ۔ صرف پرانے عہد نامہ کے قربانی کے اِس نظام کی موازنی حکمت تک پہنچنے کے وسیلہ سے اور نئے عہد نامہ میں یسوعؔ کے بپتسمہ اور خون بہانے سے ہم بھی دُرست طورپر اپنے گناہُوں کی معافی کوسمجھ سکتے ہیں اور اِس پر ایمان رکھ سکتے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں ، بالکل جس طرح قربانی کا برہ یا بکرا اُن کے ہاتھوں کے رکھے جانے کے ساتھ یا سردار کاہن کے ہاتھوں کے ساتھ گنہگاروں کی بدکرداریاں قبول کر چکا تھا ، یہ یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کی بدولت تھا کہ یسوعؔ ہمارے دُنیا کے گناہُوں کو قبول کر سکتا تھا اور صلیب پر اپنا خون بہا سکتا تھا ۔
https://www.bjnewlife.org/https://youtube.com/@TheNewLifeMissionhttps://www.facebook.com/shin.john.35