وائس آف امریکہ کی اس پوڈ کاسٹ میں پل پل بدلتی دنیا ۔۔کل سے آج۔۔ اور تب سے اب تک کے سفر کی با ت ہوگی زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سے ۔ ہم آپ کی ملاقات کرائیں گے آرٹ اور کلچر سے لے کر صحافت اور سفارتکاری کے جانے پہچانے کرداروں سے ۔
سنتے رہئے
کل اور آج
All content for کل اور آج - وائس آف امریکہ is the property of VOA Urdu and is served directly from their servers
with no modification, redirects, or rehosting. The podcast is not affiliated with or endorsed by Podjoint in any way.
وائس آف امریکہ کی اس پوڈ کاسٹ میں پل پل بدلتی دنیا ۔۔کل سے آج۔۔ اور تب سے اب تک کے سفر کی با ت ہوگی زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سے ۔ ہم آپ کی ملاقات کرائیں گے آرٹ اور کلچر سے لے کر صحافت اور سفارتکاری کے جانے پہچانے کرداروں سے ۔
سنتے رہئے
کل اور آج
عتیقہ کہتی ہیں کہ 1990 میں پاکستاں ٹیلی ویژن اور این ٹی ایم تھا لیکن اب متعدد چینلز ہیں جو مختلف موضوعات پر ڈرامے تیار کرتے ہیں۔ بڑے سکیل پر کام کرتے ہوئے کبھی کچھ بہت اچھا سامنے آتا ہے اور کبھی معیار پر پورا نہیں بھی اترتا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی ہے۔ کیونکہ کل کے تقاضے اور آج کی صورتحال مختلف ہے۔ عتیقہ اوڈہو کے ساتھ ایک دلچسپ گفتگو، آئیے سنتے ہیں
کل اور آج - وائس آف امریکہ